~~
بھئی اب تو میں یہاں سے نکلی۔ کیونکہ اب مجھ میں لڑائی کرنے کی ہمت نہیں رہی۔ (پہلے ہی ابھی تک کئی لوگ منہ لٹکائے بیٹھے ہیں) کہیں فرح سسٹر آ گئی تو۔ کہیں مجھے ہی غلط نہ سمجھ جائیں۔ میں نے کچھ نہیں کیا۔ مجھے تو پتہ بھی نہیں کہ اس دنیا میں ہو کیا رہا ہے۔ میں تو ماڈریٹر کارنر میں ہوتی ہوں۔ سٹار...