نتائج تلاش

  1. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ~~ قیصرانی، آپ کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں۔ ذرا دھیان سے قدم اٹھانا۔ ~~
  2. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    ~~ کہ کوّا اس کے بچوں کو اپنی سریلی آواز سکھا سکے۔ اب کون جواب دینے آئے گا؟ ~~
  3. ماوراء

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ~~ میری ہر چوتھے دن آنکھ کھل جاتی ہے۔ میں بھی کبھی کچھ بزنس شروع کرنے کا سوچ رہی ہوتی ہوں اور کبھی کچھ۔ پر کوئی ارمان آج تک پورا نہیں ہوا۔ :cry: ~~
  4. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ آپ تو آج چہک رہے ہیں۔ میرا اصل میں آج بہت باتیں کرنے کا دل کر رہا ہے۔ پر ہزار باتیں کرنے کے بعد بھی کم ہیں۔ اور اب امّی ڈانٹ رہی ہیں کہ بس کرو۔ رات کو تین بجے بھی بڑی ڈانٹ پڑی تھی۔ اف۔۔مجھے وہ سوں سوں پھر یاد آ گیا۔ :lol: کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔ میں سمجھ رہی تھی کہ کسی دشمن نے کوئی بڑی سازش...
  5. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ~~ نہیں، وہ ایسی باتیں نہیں سمجھ سکتا۔ بھلا کیوں۔ اب آپ سمجھ جاؤ۔ :wink: ~~
  6. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    ~~ ہاں۔ :twisted: شمشاد بھائی کہاں ہیں؟ ~~
  7. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    ~~ اس ہاتھی کو میں نے ایک دن شوٹ کر دینا ہے۔ قیصرانی کو ہاتھی میں کیا خوبی نظر آتی ہے؟ ~~
  8. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ قیصرانی، ایک بات تو بتائیں۔ کہ آج کل اتنی اداسی کیوں ہے۔ لاکھ دور کرنے کی کوشش سے بھی نہیں بھاگ رہی۔ :cry: ~~
  9. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ~~ محب کی بات نہ کرو۔ :( وہ تو اس لیے کہا تھا کہ شاید یہ سن کر ہی کسی کو کچھ۔۔(آگے سمجھ گئے ہو گے۔ ) :cry: ~~
  10. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ سب اپنا رو لیں پہلے پھر کسی اور کا مداوا کریں گے۔ :? :P ~~
  11. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ قیصرانی بابا، آپ کیوں اتنے خوش ہیں آج۔؟؟؟ میرا موڈ اتنا اچھا تھا۔ ابھی ابھی مرجھا گیا ہے۔ کوئی اچھی سی بات کرو۔ کہ میں دوبارہ سے مسکرا سکوں۔ :P ~~
  12. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ~~ ارے شمیل، شرمندہ تو محب ہو رہا تھا کہ اس نے شاید آپ کو کچھ زیادہ ہی کہہ دیا تھا۔ اور آپ آف لائن ہو گئے۔ لیکن کوئی بات نہیں۔ آپ کو شرمندہ ہونے کی ضرورت بالکل نہیں ہے۔ کبھی بھائی بھی ایسی باتیں کرتے ہیں۔ :P ~~
  13. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    ~~ اپنے آپ کو گولی مار لوں گی۔ آپ کو یہ سوال کیسے یاد آیا؟ ~~
  14. ماوراء

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ~~ کہاں سے نکال رہی ہیں مجھے۔۔؟؟ :wink: :lol: فی الحال نکلنے کا ارادہ نہیں ہے۔ کبھی کہیں زندگی میں نکلی تو آپ کے ہاں بھی آ جاؤں گی۔ :P ~~
  15. ماوراء

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ~~ امجد بھائی کیا آج پہنچ گئے ہیں۔؟ اچھا تبھی میں کہوں۔ کہ کھلے عام کیوں سب کو دعوت دے رہی ہیں۔ خود کام کرنا پڑے نا تو ساری سمجھ آ جاتی ہے۔ اور وہ بھی اتنے لوگوں کے لیے۔ تو کیا سب کو پیزہ کھلاتی رہیں گی۔ پھر تو میں نہیں آ رہی۔ ویسے آئیڈیا برا نہیں ہے۔ فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کھول لیں۔ بہت فائدہ...
  16. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ~~ ابھی ذرا میں کچھ دن مصروف ہوں۔ اس لیے ابھی ووٹنگ شروع نہیں کی جا سکتی۔ (محب جیسی معصومیت سے تو نہیں کہا۔ لیکن چلے گا۔ :oops: ) اور ویسے بھی فیصل بھائی کا ووٹ میرے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ اور وہ شاید جولائی کے آخر میں آئیں۔ :wink: :lol: ~~
  17. ماوراء

    یادگار لمحات

    ~~ لے دس کتنا سیانا بھائی ہے میرا۔ باتیں ایسے سمجھنے لگا تو سب کا ہی رب راکھا۔ :D ~~
  18. ماوراء

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ~~ ہم آہنگی ایسی ہی ہونی چاہیے کہ موقع محل کے مطابق سب کچھ سنا دیا جائے۔ :P ~~
  19. ماوراء

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    ~~ قیصرانی، آپ کا خود ہی تو جھاڑ کھانے کا دل کر رہا تھا نا۔ اور اب رو رہے ہیں۔ :wink: :cry: ~~
  20. ماوراء

    تعارف ہیلو

    ~~ محب اور قیصرانی، میری آپ سے درخواست ہے کہ اگر آپ کو کچھ پتہ چل ہی گیا ہے تو اس بات کو ایشو نہ بنائیں۔ جس طرح آپ باتیں کر رہیں ہیں۔ اس طرح معاملہ تو خراب ہی ہو گا۔ فرح سسٹر یہاں تو بالکل ٹھیک ہیں۔ انہوں نے کسی سے یہاں ایسی کوئی بات نہیں کی کہ ہم یہاں ان کو کچھ کہیں۔ :x ~~
Top