~~
:lol: قیصرانی اب نہ کچھ کہنا بھئی۔ ویسے سارا میں نے بھی کسی زمانے میں ایک 2 نظمیں لکھیں تھیں۔ اور ایک شعر (جو دنیا کا مزاحیہ شعر ہو گا) میں تو اپنے آپ کو ابھی تک شاعرہ ہی مانتی ہوں۔ 8) تم نے تو کم از کم مجھ سے زیادہ ہی کہا ہو گا۔ کہنے میں کیا حرج ہے۔ خواب دیکھنے اور خوش ہونے میں کوئی حرج...