~~
عزیز دوستو،
طویل ترین اور صبر شکن انتظار کے بعد آخر وہ مبارک گھڑی آہی گئی جس میں سب کو اپنا حق استعمال کرنے کا موقع ملے گا ، جی ہاں الیکشن کے لیے ووٹنگ اب شروع ہوئی چاہتی ہے۔ آپ لوگ حیران ہوں گے کہ اتنی دیر سے الیکشن مہم تو جاری تھی مگر الیکشن کے لیے ووٹ ڈالنے کی تاریخ کا اعلان وعدہ...