~~
قیصرانی نے گلاب کی بات کی تو مجھے گلاب سے بات یاد آ گئی۔
امّی مجھے اللہ جانے کتنی بار بتا چکی ہیں یہ بات۔ لیکن ہر بار اس انداز میں بتاتی ہیں کہ جیسے پہلی بار بتا رہی ہوں۔ اور اتنے دل سے بتاتی ہیں کہ ہر بار سننے میں مزہ آتا ہے۔
کہ آج سے 20 سال پہلے امّی نے گھر میں گلاب کے کئی پودے لگائے...