~~محب علوی نے کہا:واہ واہ کیا آوازیں آرہی ہیں ، رضوان لڑکے والوں کی ٹیم تو خاصی مضبوط ہوگئی ہے مجھے ڈر ہے کہ بلا مقابلہ ہی نہ جیت جائیں ہم![]()
~~محب علوی نے کہا:رضوان مل جل کر ہی مقابلہ کریں گے نہ![]()
سارے مل کر گائیں گے تو پھر تو سارے لڑکے والوں کی طرف سے ہی ہوجائیں گے نہ، ہائے ظالم کیا یاد کروا دیا
ایسے ہی دن تھے بہار کے ، مہندی نہیں صرف منگنی ہی تھی ، بھرا پرا میلہ تھے ، ساری رات ٹپے گائے گئے اور لڑکی والوں کی طرف سے خود ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یاد کروا دیا۔
~~شمشاد نے کہا:لگتا ہے اپنی یاد آ گئی، کہیں ٹُٹ گئی تڑک کر کے والا معاملہ تو نہیں گزر چکا محب بھائی، اللہ نہ کرئے۔
میلے کپڑے تو سنے تھے، میلا بچہ؟ماوراء نے کہا:~~محب علوی نے کہا:رضوان مل جل کر ہی مقابلہ کریں گے نہ![]()
سارے مل کر گائیں گے تو پھر تو سارے لڑکے والوں کی طرف سے ہی ہوجائیں گے نہ، ہائے ظالم کیا یاد کروا دیا
ایسے ہی دن تھے بہار کے ، مہندی نہیں صرف منگنی ہی تھی ، بھرا پرا میلہ تھے ، ساری رات ٹپے گائے گئے اور لڑکی والوں کی طرف سے خود ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یاد کروا دیا۔
lol۔۔ نہ میلے بچے نہ یاد کرو وہ دن۔۔۔کوئی فائدہ نہیں۔![]()
~~
برا ماضی اسے کہتے ہیں جو لوگوںکو یاد ہوتا ہےمحب علوی نے کہا:ذرا ماضی کیا یاد آگیا لوگوں نے تو فسانے بنا ڈالے ۔
جی آگیا۔ ابھی یہ “جی آگیا“ سن لیں۔ بعد میںتو کسی اور نے سننا اور سنانا ہے۔شمشاد نے کہا:پھل پھولوں کا آرڈر دینے گئے ہیں، ابھی آتے ہوں گے۔
قیصرانی نے کہا:میلے کپڑے تو سنے تھے، میلا بچہ؟ماوراء نے کہا:~~محب علوی نے کہا:رضوان مل جل کر ہی مقابلہ کریں گے نہ![]()
سارے مل کر گائیں گے تو پھر تو سارے لڑکے والوں کی طرف سے ہی ہوجائیں گے نہ، ہائے ظالم کیا یاد کروا دیا
ایسے ہی دن تھے بہار کے ، مہندی نہیں صرف منگنی ہی تھی ، بھرا پرا میلہ تھے ، ساری رات ٹپے گائے گئے اور لڑکی والوں کی طرف سے خود ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یاد کروا دیا۔
lol۔۔ نہ میلے بچے نہ یاد کرو وہ دن۔۔۔کوئی فائدہ نہیں۔![]()
~~
بےبی ہاتھی
محب علوی نے کہا:ذرا ماضی کیا یاد آگیا لوگوں نے تو فسانے بنا ڈالے ۔
ماوراء نے کہا:قیصرانی نے کہا:میلے کپڑے تو سنے تھے، میلا بچہ؟ماوراء نے کہا:~~محب علوی نے کہا:رضوان مل جل کر ہی مقابلہ کریں گے نہ![]()
سارے مل کر گائیں گے تو پھر تو سارے لڑکے والوں کی طرف سے ہی ہوجائیں گے نہ، ہائے ظالم کیا یاد کروا دیا
ایسے ہی دن تھے بہار کے ، مہندی نہیں صرف منگنی ہی تھی ، بھرا پرا میلہ تھے ، ساری رات ٹپے گائے گئے اور لڑکی والوں کی طرف سے خود ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یاد کروا دیا۔
lol۔۔ نہ میلے بچے نہ یاد کرو وہ دن۔۔۔کوئی فائدہ نہیں۔![]()
~~
بےبی ہاتھی
~~
اتنے سیانے کب سے ہو گئے ہیں۔ کچھ صحیح ہی سمجھیں ہیں۔![]()
![]()
~~
قیصرانی نے کہا:برا ماضی اسے کہتے ہیں جو لوگوںکو یاد ہوتا ہےمحب علوی نے کہا:ذرا ماضی کیا یاد آگیا لوگوں نے تو فسانے بنا ڈالے ۔
بےبی ہاتھی
شمشاد نے کہا:محب علوی نے کہا:ذرا ماضی کیا یاد آگیا لوگوں نے تو فسانے بنا ڈالے ۔
تو آپ فسانوں کا سدِباب کریں اور حقیقت عیاں کر دیں۔