مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ۔ ایک خوشخبری، جلد ہی تاریخ کا اعلان ہونے والا ہے۔ گانے اور ڈھولکی جلدی جلدی بجائیں۔
بےبی ہاتھی
 
رضوان مل جل کر ہی مقابلہ کریں گے نہ :wink:

سارے مل کر گائیں گے تو پھر تو سارے لڑکے والوں کی طرف سے ہی ہوجائیں گے نہ، ہائے ظالم کیا یاد کروا دیا

ایسے ہی دن تھے بہار کے ، مہندی نہیں صرف منگنی ہی تھی ، بھرا پرا میلہ تھے ، ساری رات ٹپے گائے گئے اور لڑکی والوں کی طرف سے خود ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یاد کروا دیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے اپنی یاد آ گئی، کہیں ٹُٹ گئی تڑک کر کے والا معاملہ تو نہیں گزر چکا محب بھائی، اللہ نہ کرئے۔
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
واہ واہ کیا آوازیں آرہی ہیں ، رضوان لڑکے والوں کی ٹیم تو خاصی مضبوط ہوگئی ہے مجھے ڈر ہے کہ بلا مقابلہ ہی نہ جیت جائیں ہم :wink:
~~
ہین۔۔۔یہ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے۔ لگتا ہے الیکشن کا کچھ زیادہ ہی اثر ہو گیا ہے۔ مقابلے یہاں بھی آ گئے ہیں۔ :roll: :?
~~
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
رضوان مل جل کر ہی مقابلہ کریں گے نہ :wink:

سارے مل کر گائیں گے تو پھر تو سارے لڑکے والوں کی طرف سے ہی ہوجائیں گے نہ، ہائے ظالم کیا یاد کروا دیا

ایسے ہی دن تھے بہار کے ، مہندی نہیں صرف منگنی ہی تھی ، بھرا پرا میلہ تھے ، ساری رات ٹپے گائے گئے اور لڑکی والوں کی طرف سے خود ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یاد کروا دیا۔
~~
lol۔۔ نہ میلے بچے نہ یاد کرو وہ دن۔۔۔کوئی فائدہ نہیں۔ :lol:
~~
 
ماوراء

محفلین
~~
ہمم۔۔۔مٹھائیاں بھی آئیں گی۔۔۔میرے منہ میں تو ابھی سے پانی آ رہا ہے۔
273_khush_1.gif
:p
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
رضوان مل جل کر ہی مقابلہ کریں گے نہ :wink:

سارے مل کر گائیں گے تو پھر تو سارے لڑکے والوں کی طرف سے ہی ہوجائیں گے نہ، ہائے ظالم کیا یاد کروا دیا

ایسے ہی دن تھے بہار کے ، مہندی نہیں صرف منگنی ہی تھی ، بھرا پرا میلہ تھے ، ساری رات ٹپے گائے گئے اور لڑکی والوں کی طرف سے خود ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یاد کروا دیا۔
~~
lol۔۔ نہ میلے بچے نہ یاد کرو وہ دن۔۔۔کوئی فائدہ نہیں۔ :lol:
~~
میلے کپڑے تو سنے تھے، میلا بچہ؟
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:

اتنے سیانے کب سے ہو گئے ہیں۔ کچھ صحیح ہی سمجھیں ہیں۔ :wink: :lol:

تمہاری صحبت کا اثر ہو گیا ہو گا۔
 
Top