نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ زکریا، میں تو انتظار کر رہی ہوں۔ کہ آپ بھنگڑا وغیرہ شروع کریں۔ باقی تو شاید شرما رہے ہیں۔ اب کوئی گانا گانا بھی شروع کر رہا ہے یا نہیں۔ :twisted: قیصرانی، ذرا خود آ کر یہاں بھنگڑا ڈالیں۔ دولہے سے شروع کرتے ہیں۔ یاد آیا۔ شہ بالا کون ہو گا؟؟ :wink: ~~
  2. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    ~~ 1۔ جب بندہ مصروف ہو اور اس وقت فون آ جائے۔ 2۔ اگر گیم کوئی مزے کی ہو تو میری طرح گیمز کھیلتے رہنے سے کافی ٹائم ضائع ہوتا ہے۔ 3۔ کسی وقت کسی دوست کا فون آ جائے۔ اور کہیں باہر جانے کا کہہ دے۔ اور بندے کا دل بھی نہ کر رہا ہو۔ 4۔ جب گھر آنے میں لیٹ ہو جائیں۔ امّی، ابو فون کرتے رہیں کہ کہاں...
  3. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ~~ ہاں اور 11 سال میں محب پتہ نہیں یہاں ہو بھی یا نہیں۔ :wink: :D ~~
  4. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ مجھے ایک یہ بونگی سی ڈھولکی ملی ہے۔ چلیں۔ شمشاد بھائی ذرا ٹپے شروع کر دیں۔ محب تم بھی کچھ شروع کرنا۔ میں رات کو امّی سے یاد کر کے آتی ہوں۔ :wink: :lol: ~~
  5. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ~~ ان کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ وہ تو اکثر چکر لگاتی رہتی ہیں۔ بلکہ میرا خیال ہے کہ روز ہی آتی ہیں۔ :? ~~
  6. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ~~ اب محب واپس یو کے آ گئے ہیں۔ اب سارا سارا دن میرا خیال ہے فارغ بھی ہوتے ہیں۔ اس لیے اب اس الیکشن کی مہم کو دوبارہ شروع ہو جانا چاہیے۔ کیونکہ میں نے محب کی ہر بار بات مانی ہے۔ :P شمشاد بھائی کیا خیال ہے؟ ~~
  7. ماوراء

    عجیب دھاگہ

    ~~ پھر میں فون ہی کروں گی۔ اس طرح تو میں پریشان ہی رہوں گی کہ پتہ نہیں کیا بات ہے۔ ویسے آپ پریشان نہ ہوں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ اور ویسے بھی پریشان ہونے سے کوئی مسئلہ ٹھیک نہیں ہوتا۔ :( ~~
  8. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ ہاں، ٹھیک ہے۔ مجھے ڈھولکی کی اچھی سی تصویر نہیں مل رہی۔ ورنہ میں سوچ رہی ہوں کہ ایک تصویر بھی لگا دوں۔ رضوان کے اب زخم ٹھیک ہوں تو تب ہی کچھ پتہ چلے کہ کیا ہو رہا ہے۔ :? :D ~~
  9. ماوراء

    عجیب دھاگہ

    ~~ کیوں رو کیوں پڑتی ہیں۔ مجھے اور تو اداس نہ کریں نا۔ کہ میں بھی رو پڑوں۔ کوئی خاص بات ہے تو بتائیں نا۔ :? ~~
  10. ماوراء

    بہترین پوسٹس

    ~~ محب، مجھے لگتا ہے کہ اس قسم کا کوئی تھریڈ تھا۔ جب میں شروع شروع میں آئی تھی تو دیکھا تھا۔ جس میں ہمیں جو اچھی پوسٹس لگتی ہوں۔ وہ وہاں پوسٹ کر دیں۔ خیر میں دیکھتی ہوں۔ کہ وہ کہاں تھا۔ یا صرف میرا وہم ہی ہے۔ ویسے میرا خیال ہے کہ یہ اچھا آئیڈیا ہے۔ کہ بہتریں پوسٹس کو ایک تھریڈ میں جمع کیا...
  11. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ مائی گاڈ۔۔ رات کو مجھے لفظ ٹپے یاد نہیں آ رہا تھا۔ میں سوچ سوچ کے۔۔کہ مہندی پر جو گانے گائے جاتے ہیں ان کو کچھ کہا جاتا ہے۔ پر یاد نہیں آیا۔ اب یاد آیا۔ انھیں ٹپے کہتے ہیں۔ lol اب شمشاد بھائی، میری مدد نہیں کر رہے بھابی سے کہہ کر۔۔ کیونکہ مجھے تو اتنے ٹپے آتے بھی نہیں ہیں۔ :( ~~
  12. ماوراء

    عجیب دھاگہ

    ~~ ہاں نا۔ جب دوست اداس ہوں ۔ تو پھر خود بھی بندہ اداس ہو جاتا ہے۔ اور میں تو تسلیاں دے دے کر تھک گئیں ہوں اب۔ پتہ نہیں۔ اتنی اداسی کہاں سے آ جاتی ہے۔ :? ~~
  13. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    ~~ نا رے نا رے پیار کا تو کبھی نام لینا نہ۔ جی لینا عشق میں جان دینا نا (کیا یہی گانا تھا قیصرانی؟ اچھا گانا ہے) ~~ ~~ بڑی دور سے آئے ہیں پیار کا تحفہ لائے ہیں جو دلوں کے ناطے ہیں وہ جوڑیں نہیں جاتے ج ~~
  14. ماوراء

    عجیب دھاگہ

    ~~ پتہ نہیں کیسے دن چل رہے ہیں۔ سب ہی اداس اداس لگ رہے ہیں۔ ادھر سارا بھی کہہ رہی تھی کہ بڑی اداس، پریشان ہوں۔ اسے تسلیاں دے دے کر آئی۔ اور اب آپ بھی۔ اب تو میں بھی اداس ہو گئی ہوں۔ ایسا کیا ہوا ہے کہ آپ اتنی پریشان ہو رہی ہیں۔ ورنہ آپ تو ہر مشکل کا سامنا ہنسی سے کر لیتی ہیں۔ میں ایس ایم ایس...
  15. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ اگر آپ کو ابھی یہ ہی نہیں پتہ کہ کون چھوٹی اوت کون بڑی۔۔۔تو بات کو یہیں روک دیں۔ کندن سے واپس آنے کے بعد ہی ہم اس بارے میں کچھ کہیں، سنیں گے۔ :wink: ابھی ہم بس ذرا ڈھولکی رکھ لیتے ہیں۔ اور شادی تک گانے ہی گانے۔ :D ~~
  16. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ ہاں بالکل، ہمیں پل پل کی خبر کرتے رہیے گا۔ کہ اب کیا ہو رہا ہے۔ کیا نہیں ہو رہا۔۔۔اور ہاں۔ دلہن کا نام تو بتائیں نا؟؟ ~~
  17. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ کیا معاملہ ہے۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے۔ :? :P ~~
  18. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ اف۔۔ یہ تو بہت بڑی بے ایمانی ہو گئی۔ ہمیں پتہ ہی نہیں چلا۔ عین وقت پر آ کر۔۔ :roll: اگر اصلی کی شادی ہو رہی ہے۔ تو پھر میرا تو سارا پروگرام رہ گیا۔ :lol: تو جولائی تو ابھی ایک مہینہ ہے۔ چلو تب تک تو ہلا گلا کریں نا۔ ~~
  19. ماوراء

    عجیب دھاگہ

    ~~ ہاں، یاد آیا۔ ایس ایم ایس بھی تو کر سکتی ہوں نا۔ اصل میں ہم نے ایس ایم ایس اب کم کر دی ہوئی ہے۔ ویسے بھی میں انھیں یہاں مِس کر رہی ہوں۔ ویسے تو ٹھیک ہی ہوں گی۔ قیصرانی، لکھائی کا رنگ کیسے کمال کا چنا ہے؟ ~~
  20. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ~~ بہت جلد۔۔۔ ایسا کرتے ہیں۔ کل قیصرانی کو مایوں بیٹھا دیتے ہیں۔ ایک ہفتہ تو اب دیں نا۔ ایک ہفتے میں تو مشکل سے ہمارے گانے تیار ہوں گے۔ :lol: ~~
Top