نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب شاندار ۔ بس اللہ تعالیٰ اس وائرس کی وبا سے نجات دلائے ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چکھنے کو ہم بھی حاضر ہوں جائیں گے آپا کے ہاتھ کی بنی ۔
  3. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #38 3/6 (100%) 🟩🟩🟩⬜⬜↖️ 🟩🟩🟩🟩⬜⬅️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr یہ تو بہت آسان تھا ۔
  4. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Wordle 254 6/6 🟨🟨⬛⬛⬛ 🟩⬛⬛⬛⬛ ⬛🟨⬛🟨🟨 ⬛⬛⬛🟨⬛ ⬛🟨⬛🟨⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩
  5. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (47) اُردل 6/7 ⬛🟧⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟦⬛🟧⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات ہے آپا ! کہ احتیاط رکھنی چاہیئے ۔مولیٰ محفوظ رکھے ہم سب کو اور عزیزوں کو بھی ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا بولے ٹیں ٹیں ٹیں
  8. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 7

    قلندر جیت گئے ۔
  9. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 7

    138 پر نواں آؤٹ ۔
  10. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 7

    سلطان تخت سے اتر چکے ہیں بس اب بیڑیاں اور ہتھکڑیاں ڈالی جانی باقی ہیں ،
  11. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 7

    122 پر آٹھواں آؤٹِ حارث رؤوف کی اچھی وکٹ ۔
  12. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 7

    120 پر ساتواں آؤٹ ۔
  13. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 7

    چھٹا آؤٹ ۔
  14. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 7

    ارے لیکن یہاں تو سوال ٹھوکر کا نہیں بلکہ سیدھے سیدھے قبضے کا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:LOL:
  15. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 7

    لگتا ہے کہ قلندر کی مستی ،سلطان کا تخت چھین رہی ہے آج ۔
  16. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 7

    50 پر 4 آؤٹ ۔ملتان پھنس رہا ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 7

    مجھے 17 اوور میں لگتا تھا کہ 165 سے زیادہ نہ ہوں گے ۔
  18. سید عاطف علی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    مراسلے کے نمبر کا لنک کاپی کرو اور ربط میں زنجیر سے منسلک کر دو ۔ آسان ہے ۔ ایسے ہی ہے نا محمد عمر بھیا !
  19. سید عاطف علی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    او ہو بھئی ۔ خوب کام ہو رہا ہے ۔ ماشاء اللہ اس ویک اینڈ پر مجھے ٹائم زیادہ ملا لیکن تیسری ویکسین کی ڈوز میں طبیعت کچھ بو جھل رہی سو کام نہ ہو سکا ۔ اب ورکنگ ڈے میں انشاء اللہ کرتا ہوں ۔
Top