ریختہ 58
------------
کہہ رہیں ہوں تمہارے کان پر جوں بھی رینگتی ہے؟ صبح کو کہتی ہوں تو کہہ
دیتے ہو دفتر سے آؤں گا تو یاد دلانا۔شام کو کہتی ہوں تو کہتے ہو اب تو تھک
گیا ہوں صبح کو یاد دلانا۔غرض یونہی ٹالے بالے میں یہ دن آگیا۔ اور ایک
ٹوپی کیا تمہارے تو سارے کام ایسے ہی خوبئ بھرے ہوتے ہیں۔ وہ...
ریختہ 57
------------
بھیج دیا۔ لیجیے مطلع ہو گیا۔؎
آج لکھتے ہیں قصیدہ ہم تمہاری شان میں
دیکھنا سنتے بھی ہو یا روئی بھر لی کان میں
ہم نے اچھل کر کہا بیگم ! واللہ نہ ہوئیں تم بادشاہی کے زمانے میں خدا کی قسم
تمہارا منہ موتیوں سے بھر دیا جاتا۔ بھئی واہ کیا مصرعہ عنایت فرمایا ہے آپ نے
مزہ آگیا۔...
ریختہ 56
------------
ہماری عید
،،دیکھنا سنتے بھی ہو یا روئی بھر لی کان میں ، کتنی دفعہ کہا ہے مگر آج جنے
(جانے) تمہیں کیا ہو گیا ہے صبح سے جو کاغذوں ہر پلے ہیں تو سر اٹھانے
کا نام ہی نہیں لیتے۔،،
بھئی بعض دفعہ کی بات بھی کہ آگ لینے کو جائیں پیمبری مل جائے ۔
ہو جاتی ہے۔ اب دیکھیے نا ہمیں...
ریختہ 54
------------
ہی ان کی نظر ڈاڑھی پر پڑی۔ بڑے بھنائے کہ یہ کس قسم کا آدمی ہے جس کی
ایسی بل دار ڈاڑھی ہے اور سچی بات ہے کہ وہ ڈرے بھی۔ دونوں تھر تھر
کانپنے لگے۔ ایک دوسرے سے کہتا تھا کہ تو سوال کر اور پیچھے کھسکا جاتا
تھا۔ اب یہاں جو لگی دیر تو حضرت جبریل آئے اور ان سے کہا یہ تم
دونوں...
ریختہ 53
------------
آئی۔ چنانچہ پمارا منہ کھلا رہا اور ہم منہ کفن سے باہر نکالےچار کے کندھے پر
سوار چلے۔ اب ایک اور مصیبت آئی۔ لاکھوں آدمی جنازے کے ساتھ تھے
اور جو آتا تھا ہمارے ڈاڑھی کا ایک بال تبرک کے طور پر رکھ لیتا تھا۔ ہم ولی تو تھے
ہی یہ سب کچھ دیکھ رہے تھے اور خلقت کا یہ ہجوم دیکھ کر...
ریختہ 52
------------
میں مر جاؤں گا۔
ڈاکٹر: ارے میاں ایسی جلدی کاہے کی ہے۔ ذرا ٹھر جاؤ دو چار دن بعد ہی مر جانا۔
مریض: تم جانتے نہیں رات کو میرے پاس جبرئیل آئے تھے
وہ یہ خوشخبری لائے تھے کہ حق تعالیٰ شانہُ بہت دنوں سے آپ
کے وصال کا متمنی ہے اور اب اس سے ہجر کے صدمے نہیں اٹھائے
جاتے اور سنو...
اگر سیٹنگز میں یہ ٹھیک ہے تو پھر ایسا کیجیئے کہ ایک مرتبہ پھر تصدیق کیجیے اور پھر لاگ آؤٹ ہو کر ذرا وقفے (چند منٹ) کے بعد دوبارہ لاگ ان ہو جائیے اور پھر چیک کر کے دیکھیے ۔اگر پھر بھی صحیح نتیجہ نہ ہو تو اپنے تکنیکی معاونین (نبیل زیک ) سے دریافت کر لیں گے۔وہ یقینا تیر بہ ہدف حل تجویز کردیں...
ریختہ 51
------------
مگر ہے تو لڑکی ۔ آپ ہنسے جارہے ہیں سنئے سنئے ۔ہنسی کو روکئے سنئے۔ جب تک
اس کے ہاں کوئی بچہ پیدا نہ ہو یہ عورت نہیں کہلائی جاسکتی۔
ڈاکٹر: اب میں آپ کے سوال کا مفصل جوب دیتا ہوں۔ سنئے آپ علیگڑھ
کالج کے گریجویٹ ہیں نہایت شریف خاندان کے ہیں۔ آپ یہاں نہر
میں ایگزیکٹو انجینئر...
گھریلو افسانے کے دھاگے میں کیا کیا برپا ہو گیا ۔
ہانگ کانگ کے شعلے
لیاری گینگ
جلے تو جلاؤ گوری
ایسی باتیں کیا نہ کرو
گوری۔ تو بیاہی بدیس 🤓
تیل مہنگائی
آ گ کنویں۔