نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    دنبال کسے باش کہ دنبال توباشد این گونہ اگرنیست بہ دنبال خودت باش

    دنبال کسے باش کہ دنبال توباشد این گونہ اگرنیست بہ دنبال خودت باش
  2. سید عاطف علی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    بالکل ! یہی ٹھیک رہے گا۔
  3. سید عاطف علی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    یاد پڑتا ہے کہ یہ مسئلہ محفل کی حالیہ میجر اپگریڈ اور نوٹو کے بعد سے محسوس کر رہا ہوں ۔ بات یہ ہے کہ اس طرح ٹائپنگ ہم فون سے اتنی مقدار میں کر نہیں سکتے ۔ میں تو ڈیسکٹاپ پر بڑی سکرین پر کرپاتا ہوں ۔
  4. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Wordle 260 3/6 ⬛🟩⬛⬛⬛ 🟩⬛⬛⬛🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  5. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #44 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  6. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (53) اُردل 6/7 🟦⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  7. سید عاطف علی

    فارسی نغمات مع اردو ترجمہ

    نسیمی کی یہ غزل حشمت امید صاحب نے کافی مختصر اور بے ترتیب کردی ۔ عماد الدین نسیمی کا کلام من گنج لامکانم اندر مکان نگنجم برتر ز جسم و جانم در جسم و جان نگنجم عقل و خیال انسان ره سوی من نیارد در وهم از آن نیایم در فهم از آن نگنجم من بحر بی کرانم حد و جهت ندارم من سیل بس شگرفم در ناودان...
  8. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Wordle 259 3/6 ⬜🟨⬜⬜⬜ 🟩⬜🟨🟩⬜ 🟩🟩🟩🟩🟩
  9. سید عاطف علی

    آسٹریلیوی لیجنڈ شین وارن وفات پا گئے

    52 سال کی عمر تھی ۔ ایک خبر سے ایسا لگا جیسے معلومات ظاہر نہیں کی گئیں ۔ واللہ اعلم ۔
  10. سید عاطف علی

    بانگِ‌ درا کا ایک کردار - عرفی شیرازی

    نہ جانے اتنا پرانا مضمون عرفی پر کیسے اوجھل رہا۔ بہت عمدہ ۔
  11. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (52) اُردل 7/7 ⬛⬛🟦⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  12. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #43 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  13. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    می نشیند زود در گل کشتی سنگین رکاب تکیه بر سیم و زر بسیار چون قارون مکن صائب تبریزی جس کشتی کے رکاب پتھر سے بھاری ہوں وہ جلد ڈوب جاتی ہے اس طرح قاروں کی طرح بھاری خزانوں پر بھروسہ کرنا اچھا نہیں
  14. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چارۂ بیماریٔ دل را ، زافلاطوں مجویٔ زیں طبیب خام درد خویش را افزوں مکن صائب تبریزی اپنے درد دل کی کی دوا فلسفہ و منطق میں تلاش نہ کر اس نیم حکیم سے اپنے مرض کو بڑھا نا اچھا نہیں
  15. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شکوۂ بیہودہ از ناسازیٔ گردوں مکن این جراحت را بہ شمشیر زباں افزوں مکن صائب تبریزی فلک کی نامساعدی کا لاحاصل شکوہ بہ کر کہ اپنے زخم کو زبان کی شمشیر سے بڑھانا اچھا نہیں
  16. سید عاطف علی

    بانگِ‌ درا کا ایک کردار - عرفی شیرازی

    زبردست عرفی شیرازی
  17. سید عاطف علی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحات تقسیم گلِ یاسمین ریختہ صفحات 6 تا 20 مکمل ربط محمد عمر ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔21 تا 50 مکمل ربط سید عاطف علی ریختہ صفحات۔۔۔۔۔51 تا 60 - مکمل ربط محمد عبدالرؤوف ریختہ صفحات۔۔۔۔61 تا 70 La Alma ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔۔۔71 تا 75 محمد عمر ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔76 تا 100 مکمل ربط محمد عمر ریختہ...
  18. سید عاطف علی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    اور شفٹ کے ساتھ کوما سے ۔ یہ نشان آجاتا ہے ۔ ؎ لیکن مجھ سے شفٹ اور آلٹ کے ساتھ بھی ڈبل کؤوٹس نہیں آتے۔۔۔محفل کے پہلے والے ورژن میں آجاتا تھا ۔۔۔
  19. سید عاطف علی

    ٹائپنگ مکمل خاں صاحب از ظریف دہلوی

    ریختہ 60 ------------ میں، لو ایک شعر اور ہو گیا ؎ آنگھ بھینگی تنگ پیشانی بڑی موٹی سی ناک خوبیاں اتنی تو ہونی چاہئیں انسان میں بیگم: ( ہنس کر ) واہ کیا قصیدہ لکھ رہے ہیں۔ شرم تو نہیں آتی۔ ہم : ہمیں شرم کاہے کی ، جس کی شان میں لکھ رہے ہیں اسے آئے تو آئے۔ بیگم : کیوں فضول وقت ضائع کر رہ ہو! (...
  20. سید عاطف علی

    ٹائپنگ مکمل خاں صاحب از ظریف دہلوی

    ریختہ 59 ------------ ہم: دیکھو بیگم! آج تو ہمیں غزل کہہ لینے دو۔ شام ہی کو تو مشاعرے میں جانا ہے۔ طرح کی غزل اگر ہمارے پاس نہ ہوئی تو لوگ پھبتیاں اڑائیں گے آوازے کسیں گے کہ اوروں سے لکھوا کر لاتے تھے۔ آج کسی نے لکھ کر نہیں دی تو کورے چلے آئے۔ خاصی طرح مطلع ہو گیا تھا۔ تم نے دماغ کا ستیا ناس...
Top