اچھی تحریر ہے صابرہ امین ۔ ہمارے سوشل سیٹ اپ کا ایک عام بلکہ ہاٹ موضوع ہے ۔
اب میرا تنقیدی نوٹ بھی سنئے۔
یہ ایک چھوٹے سے واقعے پر مبنی ایک مختصر احساساتی تحریر جسے ہے اسے افسانہ نہیں کہہ سکتے ۔
افسانے میں کچھ واقعاتی بنت اور جزئیات سے جان ڈالی جاتی ہے اور منظر نگاری اور خاکہ نگاری سے مدد لی...