نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    آپ تو حصہ ہی نہیں لے رہے تھے حضور۔۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    پہلے مراسلے میں شامل کر دیا ہے۔۔۔ :p
  3. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    گفتگو جاری ہے۔ یہیں سے کچھ منتظم چن کر کہتے ہیں کہ نیا مکالمہ شروع کر لیں۔ جو جو احباب اس کی قیادت کرنا چاہتے ہیں۔ آگے آجائیں۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    سر آپ کی تجاویز تمام صائب ہیں۔ خود ادب پارہ والی تجویز پہلے مراسلے میں ڈال رہا ہوں۔
  5. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    مقابلہ کروانے کا فی الوقت ہمارا ایسا کوئی ارادہ ہے نہیں۔ اس لئے کسی موضوع کی قید بھی نہیں لگا رہے۔ تاہم اگر احباب کی دلچسپی اس میں زیادہ ہوئی تو کسی خاص موضوع پر مقابلہ بھی کروا لیں گے۔ سب نئے آنے والے بھی محفل کا حصہ ہیں۔ یہاں نئے پرانے کی کچھ تخصیص نہیں۔
  6. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    ابھی تک سب نے موضوع کی قید نہ لگانے ہی کی حمایت کی ہے۔ تاہم تحریر کی طوالت سے متعلق تجاویز وضع نہیں کرنے کی کوشش کی کسی نے بھی۔ اندازے سے تو قید مقرر نہیں کی جا سکتی کہ ہر شخص کا تحریر کو پرکھنے اور پڑھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے۔ میں خود بھی ہلکے پھلکے موضوعات ہی کا قائل ہوں۔ تاہم سنجیدہ تحاریر...
  7. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    آپ کی تحریر لازمی ہونی چاہیے۔۔۔ وگرنہ ہم آپ کے بلاگ سے اٹھا لائیں گے۔
  8. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    اب یوں تو نہ بھگوئیے۔۔۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    درستی کر دی ہے۔ جزاک اللہ :) نہیں بئی۔ مقابلہ نہیں ہوگا۔ بس حصہ لیجئے۔ مقابلے کے لئے موضوع، طوالت اور صنف کا تعین کرنا پڑے گا۔ وگرنہ ہر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد میں کہاں مقابلہ ہو۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    ایک ہیں صائمہ شاہ

    سمت کا تعین درست رہے۔۔۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    پھر تو آپ کو تین چار لکھ لینی چاہییں۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    اس پرہیزی پر مر نہ جائیں اے خدا۔۔۔۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    جی ڈاکٹر صیب۔۔۔ بس عادت ہے الجھنے کی۔۔ پرہیز کوئی ہو تو۔۔۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    مزاح لکھنا قدرے مشکل کام ہے۔ جبکہ عمومی موضوعات پر لکھنا اس سے کسی قدر سہل۔ اس قدغن سے ایسا ممکن ہے کہ کافی احباب حصہ لیتے ہچکچائیں۔ مجھے اس پر اعتراض نہیں۔ پہلے مراسلہ میں شامل کر رہا ہوں۔ بعد میں سب تجاویز پر غور کرتے ہیں۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    لکھاری کو اندازہ ہونا چاہیے قارئین کا بھی اور اپنی تحریر کا بھی ۔۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    بہرحال دیکھیے کیا فرماتے ہیں بقیہ احباب اس بارے میں :)
  17. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    آگے اور آگے اور آگے ۔۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    بہت زیادہ طوالت ہو تو قاری اکتا جاتا ہے۔ اس بات کو بہرحال مدّنظر رکھنا پڑے گا۔ ماسوائے اس کے مصنف قاری کو اپنی تحریر کے سحر میں جکڑ لے۔
  19. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    تائیدی "نا" نہ ہوتا تو ہم بےفکر ہی رہتے۔۔۔۔ :)
Top