نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    تو اور بھی کوئی تھا جس کا اقتباس لیا تھا میں نے۔۔۔ بچو اب آپ کا خاکہ لکھوں گا۔۔۔ لاحول ڈاکٹر کیانی۔۔۔ :p
  2. نیرنگ خیال

    ونڈوز 8 کے ڈرائیو ر نہیں ڈائون لوڈ ہو رہے

    این ویڈیا کی آفیشل سائٹ پر چیک کیا۔
  3. نیرنگ خیال

    خود کلامی - من کی باتیں

    مردہ سماعتوں سے نہ کر ذکرِ حال و قال اظہارِ حال کر کسی زندہ ضمیر سے
  4. نیرنگ خیال

    نثری نظم: خاموش عورت (مہدی نقوی حجاز)

    واہ سئیں۔۔۔ لاجواب۔۔۔ لطف آگیا مہدی بھائی۔۔۔ تعریف کیا کریں کہ حرف حرف ہی سچ لکھا
  5. نیرنگ خیال

    میری غزل -شب ِ تاریک میں لرزا ں شرار ِ زندگانی ہے

    مرا پیہم تبسم ہی مرے غم کی نشانی ہے مرا دھیما تکلّم ہی مری شعلہ بیانی ہے فغاں ہے خام تیری گر تجھے سودا ہے جلووں کا کہ تو ناواقفِ رمزِ ِ ندائے لن ترانی ہے واہ ماشاءاللہ۔۔۔ کیا ہی خوبصورت غزل ہے۔ ایک سے بڑھ کر ایک شعر جڑا ہے۔ اللہ تعالیٰ مزید برکت عطا فرمائے۔
  6. نیرنگ خیال

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    پولیس والے کو دیکھیں۔ اس کے اوپر لیٹ کر اس کو بچا رہا ہے۔ نیائے تم کو پکارتا ہے سنو جو تم میں اُدارتا ہے ہمیشہ جیتی ہے آدمیت جو ظلم کرتا ہے ہارتا ہے ستم کا سر ہم قلم کریں گے جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
  7. نیرنگ خیال

    اردو اور ہندی

    آج دوران گفتگو ہندی اور اردو زیر موضوع آگئے۔ جس پر ہمارے محترم لئیق احمد صاحب کا فرمانا تھا کہ اس کے جواب میں سید عاطف علی کچھ یوں مخاطب ہوئے جبکہ استاد محترم محمد یعقوب آسی صاحب نے اس بحث کو ایک الگ لڑی کا متقاضی قرار دیا۔ گپ شپ کے اندر اس لئے اس لڑی کو نہیں کھولا کہ یہ ایک علمی بحث ہی...
  8. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    اوبنا یا اوب جانا ہندی لفظ ہے۔ آپ کی گرفت فارسی و عربی پر ماشاءاللہ بہت زیادہ ہے۔ شاید فارسی ادب میں اس لفظ کا استعمال نہ ہو۔
  9. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    بس نکات سارے ترتیب دے کر ذاتی مکالمے میں جا کر دنیا بساتے ہیں۔ پھر ادھر واپس آئیں گے۔ :p
  10. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    سر آداب عرض ہے۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    جب لکھنے والوں کا دل لکھنے سے اوب جاتا ہے۔ تو لکھ کر دل بہلا لیتے ہیں۔ :) کیفیت اثرانداز ہوتی ہے۔ جبر نہیں۔ لیکن آپ زیادہ دیر لکھنے سے دور نہ رہ پائیں گے۔
  12. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    کیوں کہ میری علمی قابلیت و تحریری صلاحیت بہت کم ہے۔ اور خاص کر موجودہ ناموں کے سامنے تو بالکل ہی زیرو ہے۔ اس لئے عجب لگتا ہے۔
  13. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    کمیٹی کو تو کچھ خاص نہیں کرنا ہوگا۔ کیوں کہ مقابلے کی فضا تو کچھ ہے نہیں۔ لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑے گا۔ کس تاریخ سے کس تاریخ تک تحاریر آجائیں۔ طوالت کتنی ہو۔ موضوع کی قید بھلے نہ ہو۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہر چیز ہی لکھ ڈالی جائے۔ اس پر بھی نظر ہو۔ اور کچھ جو احباب کے ذہن...
  14. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    بہت شکریہ سر۔۔۔۔ اتنا بھی کافی ہے۔ کہ لکھتے وقت اگر ان پہلوؤں کو ہی سامنے رکھا جائے تو چھانٹی خود بخود ہوجائے گی۔ میرا خیال ہے کہ جس صنف میں مصنف لکھتا ہے۔ اس صنف پر اس کا مطالعہ بھی وسیع ہونا چاہیے۔
  15. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    انتظامات کیا ہوں کہ سب ہی پتلی گلی پکڑ رہے ہیں۔ اور تو اور محمد اسامہ سَرسَری صاحب بھی آپ سے متفق کر کے نکل گئے۔ ابھی تحقیق یہ کرنی ہے کہ وہ آپ کی ٹانگ اڑانے والی بات پر متفق ہیں کہ مشاعرے کی بات کے متعلق۔۔۔ :p
  16. نیرنگ خیال

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    یہ ساحر کا فارمولا ہے کہ کفیل آذر کا۔۔۔ کبھی پروں پر پانی بھی پڑنے دیا کریں۔ ہمیشہ ہی جھٹکا کرتے ہیں گرچہ سکھ نہیں آپ۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شاعر کو احساس ندامت نے گھیر رکھا ہے۔ :)
Top