شاہ جی۔۔۔ میں تو بہت خوش ہوا کہ آپ نے نشاندہی کی۔۔۔ قسمیں۔۔۔ :)
کہ جب تک مثبت انداز میں تنقید نہ ہو۔ تحریر کو مزید نکھارنا ممکن نہیں ہوتا۔ یہ تو آپ کی محبت ہے ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔
ان شاءاللہ اس مواد کو جمع کرتا ہوں۔ ابھی تک تو تاروں کے درمیان ہی پھرتا ہے۔ :)