سر آپ امیر آدمی ہیں۔ ہم تو مفت والی جگہ پر ہی جا سکتے ہیں۔۔۔ :p
خان پور ڈیم اگر جائیں تو کلف جمپنگ کریں گے؟ تین سو فٹ گہرا پانی ہے۔ لائف جیکٹس وغیرہ ہوں تو آپ کافی لطف اندوز ہوں گے۔
ضرور سر۔۔۔ ابھی ایک دو اور جگہ کی تصاویر شامل کرنی باقی ہیں۔ :)
اس نیلا ساند کے کوآر ڈی نیٹس تو لکھے ہیں۔ پنڈی...