شکریہ عزیزم :)
آپ تو بات ہی نہ کریں سرکار۔۔۔ آپ سے اب لمبی ناراضی ہے۔
وہ مسکان نہیں شاپری مسکان تھی۔ لوگوں کو راہ سے بھٹکا کر الٹے کاموں پر لگانے والی مسکان۔۔۔ :)
آپ کے مقطع میں ہمیشہ سخن گسترانہ بات ہی کیوں دھری رہتی ہے۔ جس پر ساتھ ہی میٹھا سا شاپر بھی چڑھا رہتا ہے۔۔۔ :p
ویسے سلائی کبھی کبھی سلاخ کے مترادف کے طور پر بھی استعمال ہوتی دیکھی ہے۔۔۔
"مقصود اس سے قطع محبت نہیں مجھے" :p