اسلام آباد سے کوٹلی ستیاں کے لئے نکلیں تو کوٹلی سے قریب 25 کلومیٹر پہلے الٹے ہاتھ پر ایک چھوٹا سا بورڈ لگا ہے "نیلا ساند"۔ اس جھرنے کی خوبصورت تو بے مثال ہے ہی۔ ساتھ میں پیراکی حضرات اس کے تالاب میں کلف جمپنگ کا شوق بھی پورا کر سکتے ہیں۔
کوآرڈینیٹس: 33°39'39"N 73°23'4"E
دوستوں کے ساتھ ارادہ...
اب شب بخیر زندگی، پھر رات ہو گئی
اور یاد آ رہی ہیں پرانی محبتیں
واہ منے۔۔۔ بہت ہی عرصہ بعد نظر آئے ہو۔
بہت خوبصورت غزل ہے۔۔۔ اللہ کرے زور سخن اور زیادہ۔۔۔ بہت سی داد قبول کرو۔۔۔