نتائج تلاش

  1. نبیل

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    محسن، جو کام تم کہہ رہے ہو وہ آصف، راجہ نعیم اور باقی دوست پہلے ہی کر چکے ہیں۔ اردو الفاظ کی ایک تیار کی جا چکی ہے اور اسے اسی فورم کے یونیکوڈ ڈیٹا سے اخذ کیا گیا ہے۔ تفصیل ذیل کے ربط پر دکھو: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=2851 ذرا اسی لغت پراجیکٹ والے زمرے کا جائزہ لو،...
  2. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    راج، اس کا تعلق تو آپ کے ویب ہوسٹ‌ سے ہے۔ ہو سکتا ہے کہ وہ اتنی اچھی سروس نہ دیتے ہوں۔ کم از کم فورم کی سکرپٹ میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
  3. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    راج، آپ ذرا تفصیل سے بتائیں کہ کیا مسئلہ درپیش آتا ہے ایڈمن سیکشن میں لاگ ان کرتے ہوئے؟
  4. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    راج، آپ کی سائٹ پر مجھے 500 ایرر تو نہیں مل رہا بلکہ فورم انسٹالیشن کے بعد کا میسج نظر آ رہا ہے۔ آپ کو فورم کی روٹ میں سے contrib اور install فولڈر ڈیلیٹ کرنے ہوں گے۔ اس کے بعد آپ کی فورم کی انسٹالیشن مکمل ہو جائے گی۔
  5. نبیل

    اردو لائبریری کا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ

    میں ایک بار پھر عرض کروں گا کہ چند روز انتظار کر لیں۔ میں urdulibrary.org پر ایک الگ سے میڈیا وکی کی انسٹالیشن سیٹ اپ کرنے والا ہوں۔ مستقبل میں لائبریری پراجیکٹ کا کام اسی سائٹ پر ہوا کرے گا۔ جہاں تک جملہ پر لائبریری پراجیکٹ‌ کا مواد پبلش کرنے کا تعلق ہے تو میں اس کے بارے میں اوپر اپنی رائے دے...
  6. نبیل

    اردو کسٹم سرچ انجن

    السلام علیکم۔ پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ۔ بھائی صاحب تم نے تو یوں لکھا ہے جیسے یہ سارا میرا کام ہو۔ :? سب دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اوپر پیش کی گئی لسٹ میں مزید روابط کا اضافہ کریں۔ اردو مواد کے لیے ایک قابل استعمال سرچ انجن کے لیے روابط کی خاطر خواہ تعداد کا ہونا ضروری ہے۔ اس وقت ہمارے...
  7. نبیل

    اردو لائبریری کا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ

    مہوش، مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ لائبریری پراجیکٹ کی نوعیت اور اس کے حجم کا اندازہ لگانے میں کچھ غلطی کر رہی ہیں۔ پہلی بات تو یہ کہ اسے چھوٹا پراجیکٹ کہنا غلطی ہوگی۔ ابھی بھی اس پراجیکٹ کو اس کی نوزائیدگی کے عالم میں کہا جا سکتا ہے۔ لیکن ڈیجیٹل لائبریری ایسا پراجیکٹ ہے جو کبھی نہ ختم ہونے والا...
  8. نبیل

    اردو لائبریری کا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ

    دوسری جانب میں یہ بھی کہوں گا کہ اگر مہوش جملہ پر مبنی کوئی نئی اردو ویب سائٹ بنانا چاہتی ہیں تو یہ ایک دلچسپ اور نیا تجربہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ابھی تک جملہ پر مبنی اردو سائٹس بننا شروع نہیں ہوئی ہیں۔ یہ تجربہ دوسروں کے لیے بھی ویب سائٹ میکنگ میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔
  9. نبیل

    اردو لائبریری کا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ

    السلام علیکم، مہوش، آپ نے اس بارے میں ایک مرتبہ پہلے بھی پوسٹ کیا تھا اور اس وقت بھی میں نے عرض کیا تھا کہ جملہ سی ایم ایس لائبریری پراجیکٹ کی نوعیت کے اعتبار سے استعمال کے لیے مناسبت نہیں رکھتا۔ محفل فورم پر وکی کا استعمال ایک تجربہ تھا۔ اس پر کام کرنے میں دوستوں کو قدرے دقت ضرور ہوئی ہے...
  10. نبیل

    عباس ملک کی میل (فجر نستعلیق)

    السلام علیکم، درحقیقت میں نے فجر نستعلیق فونٹ ریلیز کی اطلاع ملتے ہی انہیں ای میل کرکے محفل فورم پر آنے کی دعوت دی تھی۔ لیکن اس وقت شاید انہوں نے اپنی مصروفیت کے باعث اس جانب توجہ نہیں دی۔ میں شروع سے یہ بات کہتا آیا ہوں کہ اردو کی ترویج و ترقی کی خاطر ہم سب کو مل جل کر کام کرنا ہوگا۔ اگر...
  11. نبیل

    سافٹویر کو اردوانا

    السلام علیکم، یہاں کئی باتیں اکٹھی شروع ہو گئی ہیں۔ مہوش، شمیل دراصل بدتمیز کو تمیز سے بی ٹی کہتے ہیں۔ :) فائر فاکس ایک ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن ہے جبکہ ہم زیادہ تر ویب اپلیکیشنز کی لوکلائزیشن پر کام کرتے آئے ہیں۔ لیکن ترجمہ کا کام زیادہ مختلف نہیں ہے۔ لوکلائزیشن کے کام میں کسی قسم کی تکنیکی...
  12. نبیل

    ایک نام دو شہر - حیدرآباد دکن

    السلام علیکم حیدر آبادی۔ میں آپ کو محفل فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ اسی طرح اس محفل کو رونق بخشتے رہیں گے۔
  13. نبیل

    ادارہ انجمن ترقی اردو اور مقتدرہ قومی زب

    میں گزشتہ سال پاکستان گیا تھا اور ایسی کسی ڈکشنری کی تلاش میں ہلکان ہو کر واپس آ گیا۔ مقتدرہ والوں کی کسی ایسی ڈکشنری کے بارے میں سنا تھا لیکن اس کا بھی کوئی نشان نہیں ملا۔ اردو سائنس بورڈ کی ایک سائنسی اصطلاحات کی ڈکشنری فیرزسنز میں نظر آئی تھی لیکن اس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلقہ اصطلاحات...
  14. نبیل

    اردو او سی آر

    السلام علیکم، میں دیکھ رہا ہوں کہ ہم لوگ اس تھریڈ میں دو آئیڈیاز پر گفتگو کر رہے ہیں۔ پہلا یہ کہ ایک خالص اردو او سی آر کا آئیڈیا، یعنی ایسا نظام جس میں تصویری اردو کو پہچان کر اس کے حروف تک پہچان لیے جائیں۔ انگریزی میں او سی آر کا یہی تصور ہے۔ انگریزی کا تصویری مواد برقیانا ایک حل شدہ پرابلم...
  15. نبیل

    نفیس نستعلیق

    دراصل مجھے یہ کوئی پرانی ریلیز ہی لگ رہی ہے۔ اس ربط میں مجھے کوئی ریلیز ڈیٹ نظر نہیں آئی۔
  16. نبیل

    نفیس نستعلیق

    یہ بات کیسے معلوم ہوئی ہے کہ نفیس نستعلیق پہلے سے بہتر ہو گیا ہے؟ کیا اس کی کوئی نئی اپڈیٹ آئی ہے؟
  17. نبیل

    سافٹویر کو اردوانا

    السلام علیکم، میں معذرت چاہتا ہوں، میری سمجھ میں مسئلہ صحیح طرح نہیں آیا۔ اگر ویب اپلیکیشن کی اردو لوکلائزیشن میں مسئلہ آ رہا ہے تو اس کے کچھ حل موجود ہیں۔ انہیں آزمایا جا سکتا ہے۔ ویب اپلیکیشنز کے اردوانے کے لیے لینگویج فائلوں کا ترجمہ بعض اوقات ناکافی ثابت ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پی ایچ...
  18. نبیل

    اردو او سی آر

    بھائی آراء بھی آتی رہیں گی، تم اپنی تحقیق تو شروع کرو۔ میں کچھ دنوں پہلے لائبریری سے ایک کتاب لایا تھا جس میں عربی او سی آر سے متعلقہ ایک کیس سٹڈی موجود ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ اس حصے کو سکین کرکے یہاں مہیا کر دوں۔
  19. نبیل

    پاکستان کا رشید بٹ

    زبردست۔ پیش کرنے کا شکریہ۔
  20. نبیل

    صرف 15 منٹ میں روبی پروگرامنگ سیکھیں

    السلام علیکم، ایک ویب سائٹ پر موجود interactive ٹیوٹوریل کے ذریعے آپ صرف 15 منٹ میں روبی پروگرامنگ لینگویج کی شدھ بدھ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ ٹیوٹوریل آپ کے براؤزر میں رن ہوگا اور اس کے لیے کسی اضافی برؤزر پلگ ان انسٹال کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ تفصیل کے ذیل کے ربط پر جائیں: روبی پروگرامنگ...
Top