یہ مراسلہ پڑھا تو شروع میں مزاحیہ لگا۔۔۔
یوں لگا جیسے آگے لکھا ہو۔۔۔
ایک محفلین لیں، اسے اچھی طرح ہلائیں، کوئی مثبت نتیجہ نہ نکلے تو ڈنڈے سے روئی کے مافق دھنکیں، اب بھی مایوسی ہو تو خوب اچھی طرح نچوڑیں، پھر دوبارہ ہلا کر دیکھیں۔۔۔
یہ عمل اس وقت تک دہراتے رہیں جب تک حسب خواہش نتیجہ برآمد نہ...