نتائج تلاش

  1. سید عمران

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    عرفان بھائی تصاویر نے تو میدان مار لیا۔۔۔ ان کی تراکیب بھی نشر ہوجائیں تو مفاد عامہ کا کام ہوجائے گا!!!
  2. سید عمران

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    آپ کا علاقہ کون سا ہے؟؟؟
  3. سید عمران

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    پہلے آپ اسرائیل میں مسلمان کو وزیر اعظم لگوادیں پھر بات کریں۔۔۔ خود جو چاہیں کریں دوسروں کو کچھ نہ کرنے دیں!!!
  4. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    ان کی باتوں کو نظر انداز کرنا ان کو نظر انداز کرنے کے مساوی ہی ہے۔۔۔ خیر اب مجال ہے جو آئندہ ان کی کسی بات کا جواب دیا ہو!!! :quiet::quiet::quiet:
  5. سید عمران

    جدید مسلم ذہن میں علم کی دوئی کا مسئلہ

    ۱) مذہب کا سائنس سے تقابل کرنا ایسا ہی ہے جیسے کوئی قرآن میں جوتا گانٹھنے کی ترکیبیں ڈھونڈے!!! ۲)سائنس کے عالم کو اگر سر، یا پروفیسر کا ٹائٹل دیا جاسکتا ہے تو مذہبی عالم کو علامہ یا مولانا کہنے سے کیا بغض ہے؟؟؟ ۳) ابن الہیثم نے دنیا پر محنت کرکے نام کمایا تو اسے اسی لحاظ سے ٹائٹل ملنا چاہیے۔ ایک...
  6. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس میں ’’تُو‘‘ محذوف ہے۔۔۔ مطلب یہ ہوا کہ گاڑی کھڑی نہ کر، کیوں کہ تو ابھی منا بچہ ہے!!!
  7. سید عمران

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    ہم نے ثبوت تحریک کے وقت کا مانگا ہے۔۔۔ پاکستان بننے کے بعد کا نہیں!!!
  8. سید عمران

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    یہ ایسا ہی اسلامی نظام ہے۔۔۔ اس کے ماننے والے مسلمان۔۔۔ اور نہ ماننے والے غیر مسلم کہلاتے ہیں۔۔۔ کیا اسرائیل میں کوئی مسلمان وزیر اعظم بن سکتا ہے؟؟؟
  9. سید عمران

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    غیر مسلموں سے مشاورت اسلامی احکامات کے سلسلے میں نہیں کی جانی تھی، ان کے اپنے مذہب کے بارے میں کی جانی تھی!!!
  10. سید عمران

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    اور جو کانگریس کے ساتھ نہ تھے کیا انہوں نے یہ کوششیں نہیں کیں؟؟؟
  11. سید عمران

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    تحریک پاکستان کے لیے ہندوستان کے ہندوؤں کے خلاف مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے تھے؟؟؟
  12. سید عمران

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    سوال پڑھیں اور اس کے مطابق جواب دیں۔۔۔ ہمیں آپ کے کسی جواب سے کوئی خوشی غمی نہیں ہوتی!!!
  13. سید عمران

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    کیا یہ تمام علماء ہند کا متفقہ فیصلہ تھا؟؟؟
  14. سید عمران

    پنجاب بک بورڈ کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے الفاظ حذف کرنے پر مقدمہ درج

    اتنا کچھ لکھ دیا مگر یہ سب کچھ ہمارے سوال کا جواب نہیں!!!
Top