نشتر چلانا ان کا کام ہے۔۔۔
ساحرانہ ہو یا ظالمانہ۔۔۔
ویسے ہم سے گلہ کرنا عبث ہے۔۔۔
ہم تو دو مہربان محفلین کی آراء کے مطابق ان سے بات نہیں کررہے ہیں۔۔۔
ان سے بات نہ کرنے کی رائے دی اپنے بھائی یاقوت نے۔۔۔
اور اس پر پسندیدگی کا ٹھپہ لگایا ان کی آپی نے۔۔۔
اب بتائیں ہم بے چارے ان دونوں کے بیچ سے...