جی ہاں کیوں نہیں۔۔۔
۱) بالوں پر چپکی چیونگم اتارنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ گنجے ہو جائیں۔
۲) ڈاکٹری نسخے کا فوری اثر حاصل کرنے کے لیے اسے تعویذ بنا کر گلے میں لٹکا لیں۔
۳) مردانہ کمزوری کے لیے سیب کا جوس پئیں ( کمزوری مرد یا عورت نہیں دیکھتی لہٰذا عورتیں بھی پی سکتی ہیں۔ آپ لوگ ہر وقت...