نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف رسمی تعارف

    وکی پیڈیا نے جن الفاظ میں بیان کیا ہے، اس کی ہمیں بھی زیادہ سمجھ نہیں آئی۔ نیز یہ کہ وکی پیڈیا کا اس معاملے میں بہت باوثوق ہونا بھی ایسا لازم نہیں ہے۔ آرٹیکل کا ربط یہ رہا۔ Sial tribe - Wikipedia
  2. یاز

    تعارف رسمی تعارف

    اس کے لئے تو کسی ماہر کو دعوت دینا ہو گی، کہ ہم تو بس مفہوم ہی سمجھا پاویں گے۔
  3. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    امید ہے کہ افطار سے سحری کے درمیان کا وقت اچھا گزر جائے گا۔ بس دعا ہے کہ میچ پانچویں دن تک پہنچ جایا کرے۔
  4. یاز

    تعارف رسمی تعارف

    وکی پیڈیا کا فرمانا ہے کہ سیال راجپوت بھی ہیں اور سیال جاٹ بھی۔ ہیر راجپوت سیال تھی، جبکہ صاحباں جاٹ سیال۔ اسی سے یہ بھی علم ہوا کہ مرزا صاحباں والی صاحباں بھی سیال ہی تھیں۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    مگر شعر کو چٹنی کے ساتھ کھانا بھی تو ممکن نہیں۔
  6. یاز

    تعارف رسمی تعارف

    یہی "رسمِ محفل" ہے۔
  7. یاز

    تعارف رسمی تعارف

    وارث شاہ کے اپنے الفاظ میں سیالاں بیٹھ کے ست وچار کیتی بھلے آدمی غیرتاں پال دے نی یارو گل مشہور جہان اتے سانوں میہنے ہیر سیال دے نی پٹ چھڈدی کالک بیٹیاں دی عیب جویاں دے میہنے گال دے نی پت رہے گی ناں جے ٹور دتی نڈھی نال منڈے مہینوال دے نی عورت اپنی کول جے غیر ویکھن غیرت کرن نہ اوس دے حال دے نی...
  8. یاز

    تعارف رسمی تعارف

    ہیر رانجھا پہ تو بہت فلمیں بنی ہیں، لیکن کچھ عرصہ قبل وارث شاہ پہ ایک پنجابی فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ وارث شاہ کا کردار گرداس مان نے اور بھاگ بھری کا جوہی چاولہ نے ادا کیا تھا۔ خاصی بہتر فلم لگی کہ اس سے وارث شاہ کی اپنی کہانی کی بابت بھی کچھ پتا چلا۔
  9. یاز

    تعارف رسمی تعارف

    روایتی طور پر جھنگ کے لوگ ہیر کو اپنی بیٹی یا اپنی عزت سمجھتے ہیں، اور اس سے منسوب اس طرح کی عشقیہ داستان کے ذکر پہ چراغ پا ہو سکتے ہیں۔ رانجھے کو شدید ناپسندیدہ کی ریٹنگ بھی دیا کرتے ہیں۔ یہ رہا ہیر اور رانجھے کا مزار، جو جھنگ میں واقع ہے۔ کبھی موقع ملا تو ہم یہاں فاتحہ پڑھنے ضرور جائیں گے۔
  10. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    زبردست۔ ملاقات ہوئی ہو یا نہ ہوئی ہو،، لیکن ہارون الرشید صاحب کے کیا ہی کہنے۔
  11. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    زبردست۔ یہ دونوں چیزیں ہمیں بھی کئی دفعہ کھانے کا اتفاق ہوا۔ حمص سے مراد وہی سفید رنگ کا آمیزہ ہے؟
  12. یاز

    کیا موسیقی معدوم ہوتی جا رہی ہے؟

    چند دن پہلے ایک ویب پیج پہ ایسی چند چیزوں کی فہرست دیکھی، جن کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ چیزیں عنقریب دنیا سے ختم ہو جائیں گی۔ ان میں کچھ چیزیں تو عمومی تھیں اور ان کا معدوم ہونا قرین قیاس تھا جیسے ہارڈ کاپی میں اخبار، پوسٹ آفس، چیک وغیرہ۔ لیکن ایک ایسی چیز کا ذکر بھی اس میں دیکھا کہ جس نے...
  13. یاز

    تعارف رسمی تعارف

    یہ داستان وارث شاہ کی وجہ سے مشہور و معروف ہے۔
  14. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    فرنٹ سیٹ پہ بیٹھنا اور خود ڈرائیونگ نہ کر رہے ہونا تو مزید حوصلے کا کام ہے۔ میں نے خود ہی ڈرائیونگ کی تھی۔ اترائی پہ جاتے ہوئے بریک گرم ہونے کی وجہ سے کام کرنا چھوڑ گئی تھی۔ اللہ نے کرم کیا جو بچت ہو گئی تھی۔
  15. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری: پراٹھا، نان، چنے کا سالن، پوری، حلوہ، چائے
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسد کھرل کو کاہے کو پیٹ لیا گیا ہے؟
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    ایرانی ٹیم کے میچوں کی کمنٹری فارسی میں نشر کرنے کے لئے حسان بھائی سے گزارش کریں گے۔ امید ہے کہ خوب است، شد وغیرہ پڑھنے کو ملیں گے۔
  18. یاز

    لاہور ہائی کورٹ: قانون کی طالبہ کو زخمی کرنے والا حملہ آور بری

    شنید ہے کہ چیف جسٹس نے ملزم کے بری ہونے کا نوٹس لے لیا ہے۔
  19. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: کھجوریں، لیموں پانی، پکوڑے، فروٹ چاٹ۔
  20. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ریحام خان نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ مظہر کلیم کی وفات کے بعد بھی عمران سیریز جاری رہے گی۔
Top