نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    میتھ کو تیز کر کے کیا اس سے سبزی کاٹنی ہے۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    اور لوبیا کھا کر بیالوجی
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    میتھی پالک کھائے بھی عرصہ ہو گیا۔
  4. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    سید عمران بھائی! تشریح درکار ہے۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    شاہی قلعے کو اندرسے بھی دیکھیں گے کسی دن۔
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    قصور سے بابا بلھے شاہ یاد آتے ہیں۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    کنو، مالٹا یا موسمی بھی تو ہوتا ہے۔
  8. یاز

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    غرضیکہ "خالی جگہ پر کریں" والا معاملہ ہے۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    دستیاب تو جلیبیاں بھی ہیں ہمارے محلے کی شاپ پہ۔
  10. یاز

    لاہور ہائی کورٹ: قانون کی طالبہ کو زخمی کرنے والا حملہ آور بری

    ویسے ڈرتے ڈرتے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ۔۔۔۔ کیا ہمارے معاشرے میں آج تک خواتین کے حق میں کچھ اچھا بھی ہوا ہے؟ کہیں کسی عدالت نے قرار واقعی سزا دی ہو اور اس پہ عمل بھی ہو گیا ہو؟ کسی مولوی یا سیاستدان نے کسی عورت کے حق میں آواز بلند کی ہو؟
  11. یاز

    لاہور ہائی کورٹ: قانون کی طالبہ کو زخمی کرنے والا حملہ آور بری

    پانی پہ نوٹس تو لے لیا نا۔ ڈیم بنا کے دم لیں گے، اگر کوئی نواں کٹا نہ کھول لیا سوشل میڈیا نے تو۔
  12. یاز

    لاہور ہائی کورٹ: قانون کی طالبہ کو زخمی کرنے والا حملہ آور بری

    تفصیلی فیصلہ شاید دھول بیٹھ جانے کے بعد سامنے آئے۔
  13. یاز

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    انٹروورٹ تر۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    دروازے پرانے ہوں تو ان کو بھی آپس میں بھڑانے کے لئے زور لگانا پڑتا ہے۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    منہ تو کچھ لوگ ویسے بھی سجھائے رکھتے ہیں۔
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    زلف پہ پھبتی شبِ دیجور کی بھی تو سوجھتی ہے۔
  17. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    جی جی۔ اب تو ۔۔ مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں۔
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    تنبوڑی لڑنے سے آنکھ بھی سوجھتی ہے۔
  19. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    نئی دنیا سے کولمبس یاد آتا ہے۔
  20. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    بقول اے خان صاحب۔۔ تیرا غم اگر نہ ہوتا تو سراب میں نہ پیتا
Top