نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    اندھوں کو بھی اندھیروں میں بڑی دور کی سوجھتی ہے۔
  2. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    آہ جو دل سے نکلے۔۔۔۔وغیرہ
  3. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    اور ق سے قبول قبول قبول ہو گیا؟
  4. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    یا "موش نہیں تو دوش نہیں"۔
  5. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    موش نہیں تو کچھ نہیں۔
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    6 سے ہی اٹھا دیں۔ لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز بھی شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    یہ تو ایسے لگ رہا ہے جیسے ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے کے لئے کھیل شروع ہو گیا ہو۔ عبداللہ محمد صاحب !آپ کیا کہتے ہیں؟
  8. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک سوال ہمارا بھی خوابِ خرگوش کے مزے صرف خرگوش ہی لے سکتا ہے یا کوئی اور بھی؟
  9. یاز

    تعارف رسمی تعارف

    جی۔ اسی سے ملتا جلتا واقعہ ہمارے ایک دوست کے ساتھ بھی رونما ہوا۔ اسی لئے ہم نے تذکرہ کرنے سے گریز کیا اور یہ بھی عرض کیا
  10. یاز

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    یہ کونسے عدنان صاحب کی بات ہو رہی ہے؟
  11. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بلاشبہ تدریس۔ غم غلط کرنا دشوار نہیں ہے، انتقاماََ مسکرانا چاہئے ہم اس سوال کو صحیح طور پر سمجھنے سے قاصر رہے ہیں۔ ویسے ہمارے معاشرے میں خاندانی سیاست سب سے دھانسو اثرات مرتب کرتی ہے۔ دونوں ہی صورتیں غیرمتاثرکن ہیں۔ تاہم اگر جبراََ ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو ہم مظلوم ہونے کو ترجیح دیں گے۔
  12. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اگر صرف ایک معیار مقرر کرنا ہو تو وہ ہو گا "بے غرضی" نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پروا۔۔۔ وغیرہ غم ایسی چیز ہے کہ جس کا سوچ کر ہم ہمیشہ غمگین ہوا کرتے ہیں۔ ایسے میں بس یہی کہا جا سکتا ہے کہ دھوپ کے بعد چھاؤں کو آنا ہی ہوتا ہے۔ بقول شاعر وقت اچھا بھی آئے گا ناصر غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی حتی...
  13. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    روزمرہ میں تو نانگاپربت ہی کہا جاتا ہے۔ ویسے اسی بابت پہلے بھی کہیں بات چیت ہوئی ہے شاید۔
  14. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    معذرت کی کیا بات جی۔ جوابات میں بھی تاخیر متوقع ہو سکتی ہے۔ اس سوال سے تو آپ نے ہماری دکھتی رگ کو ہی چھیڑ دیا۔ ان سب مذکورہ بالا واقعات کا جمہوریت سے کیا تعلق ہے؟ درج بالا تمام واقعات (اگر حقیقی بھی تھے تو) تھیوکریسی کی بالادستی کی خواہش کا نتیجہ تھے، نہ کہ جمہوریت کا۔ جمہوریت تو نام ہی امن،...
  15. یاز

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    اسی مناسبت سے اس تصویر کو نانگا پربت کی پورٹریٹ قرار دیا جا سکتا ہے۔
  16. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ تعالیٰ آپ کو حفظ و امان میں رکھے۔ شکر الحمدللہ زیادہ چوٹ نہیں آئی۔
  17. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    زرداری صاحب کا پنجاب سے بوریا بستر گول ہو چکا ہے۔ یہ اسی صورت میں مرکز میں آ سکتے ہیں جب ایک کنگز پارٹی ان کا ساتھ دے۔
  18. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کل رات کی افطاری اور پھر شدید گرمی کے باعث سحری کے وقت جاگنے کے باوجود بستر سے اٹھنے کی ہی ہمت نہیں ہوئی۔
  19. یاز

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    حیران کن۔ یعنی ہم بھی شاید کچھ ایسا ہی کہتے، لیکن یقیناً بہت ہی خام الفاظ میں۔ ویسے مجھے تو ہنسی آ رہی ہے کہ یہ کیسا موازنہ ہے۔ جیسے حال ہی میں سٹیون سمتھ اور شاداب خان کا موازنہ بھی دیکھنے کو ملا ہے۔
  20. یاز

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    متفق است، دریں چہ شک وغیرہ۔
Top