زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
فرنچ اوپن 2018
بارش کی وجہ سے میچ کچھ دیر رکا رہا۔ دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے نڈال سخت غصے میں۔
یاز
Post #71
جون 6، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
کھانے کے وقفے پر ویسٹ انڈیز 99 پہ 3 آؤٹ۔
یاز
Post #15
جون 6، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
جاپانی اور اردو
اِچی دفعہ ہم نے نانا جی سے نانا روپے مانگے تو انہوں نے غصے میں نی سان طمانچے رسید کئے اور اِچی روپیہ تھما دیا۔
یاز
Post #11
جون 6، 2018
فورم:
آپ کی تحریریں
خلا میں پاکستانی فٹبال
لگتا ہے آپ کو دیوانِ غالب چھاپنے والی فیکٹری میں بھیجنا پڑے گا۔
یاز
Post #26
جون 6، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
آج کی افطاری: کھجور، لیموں پانی، دہی بھلے، چنا چاٹ، پکوڑے، چکن روسٹ
یاز
Post #2,379
جون 6، 2018
فورم:
گپ شپ
فرنچ اوپن 2018
فی الحال نڈال صاحب دوسرے سیٹ میں بھی کچھ پیچھے ہیں۔ دوسری جانب کلک صاحب ڈیل پوٹرو پہ برتری لئے ہوئے۔
یاز
Post #70
جون 6، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
ویسٹ انڈیز 50 پہ 2 آؤٹ۔
یاز
Post #14
جون 6، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ سورۃ مبارکہ اور وجوہات
سورۂ مُلک
یاز
Post #49
جون 6، 2018
فورم:
قران فہمی
تیرہویں سالگرہ
ہر جملے پر دلیل
رقم لے کر تو کوئی بھی ثابت کر دے گا۔
یاز
Post #193
جون 6، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
ہر جملے پر دلیل
بے خبری کی انتہا خود کو باخبر سمجھنا ہوتی ہے۔
یاز
Post #190
جون 6، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
سادہ سا سوال ہے !
پاس کرانے والی بوٹی۔
یاز
Post #583
جون 6، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شجرہ نسب
کہیں پڑھا تھا کہ اگر کسی پٹوار خانے کا ریکارڈ محفوظ ہے تو اس کے پاس سے متعلقہ افراد کا ٹوڈرمَل کے دور تک کا شجرہ مل سکتا ہے۔ واللہ اعلم۔
یاز
Post #90
جون 6، 2018
فورم:
مشاغل
خلا میں پاکستانی فٹبال
یہی ہم بھی کہنا چاہتے ہیں جناب۔ ہم اپنے ہاں جس کو ٹیلنٹ سمجھتے ہیں، وہ ٹیلنٹ بٹا دس بھی نہیں ہے اصل میں۔
یاز
Post #24
جون 6، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
خلا میں پاکستانی فٹبال
ادارے کو روزہ لگا ہوا ہے شاید۔
یاز
Post #21
جون 6، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سادہ سا سوال ہے !
نالائقی اور نالائقوں کے جنگل میں۔
یاز
Post #581
جون 6، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خلا میں پاکستانی فٹبال
اندازہ ہے کہ آئیوری کوسٹ، گھانا، ٹوگو وغیرہ میں بھی یہی وجوہات موجود ہوں گی، تاہم وہاں حقیقی ٹیلنٹ بہت بہتر ہے۔ مزید روشنی عبداللہ محمد صاحب ڈال سکتے ہیں۔
یاز
Post #18
جون 6، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تیرہویں سالگرہ
ہر جملے پر دلیل
مہدی حسن اچھی غزلیں گایا کرتے تھے۔
یاز
Post #173
جون 6، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
ہر جملے پر دلیل
سہراب مودی کے پاس اگر سہراب سائیکل ہوتی تو ضرور رستم و سہراب پہ بھی فلم بناتے۔
یاز
Post #166
جون 6، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
سادہ سا سوال ہے !
اور خوب اخترشماری ہوتی ہے پھر۔
یاز
Post #575
جون 6، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
جی جی وہی، سیٹھوسمندرام ٹائپ۔ شنید ہے کہ فضائی منظر کی حد تک تو کنکشن بنا ہوا ہی ہے۔
یاز
Post #9
جون 6، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top