نتائج تلاش

  1. یاز

    جاپانی اور اردو

    موت ہائے موت مراسلے ہونے کے بعد لڑی بند کرنے کا خیال آیا ہے۔
  2. یاز

    جاپانی اور اردو

    ویسے اسی سے ہمیں کامران عاشر صاحب کی جاری کردہ یہ لڑی بھی یاد آ رہی ہے۔ اس میں بھی گنتی کا خوب شغل اڑایا گیا تھا۔ ویت نامی زبان کی گنتی
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہی تو حیرت کی بات ہے۔ شور وغیرہ سب میڈیا کی حد تک ہے۔ کسی نے کہا کہ ریحام تردید کرے۔ وہ کہتی ہے کہ کتاب تو شائع ہی نہیں ہوئی، تردید کس چیز کی کروں۔ کسی نے ہتکِ عزت کا بھی دعویٰ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ بتانے سے قاصر کہ یہ دعویٰ کس چیز کے خلاف کر دیا گیا ہے۔ سب میڈیا وارفیئر ہے۔
  4. یاز

    جاپانی اور اردو

    اُڑپانی
  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرے خیال سے نہ تو ابھی کتاب ریلیز ہوئی ہے، اور نہ ہی اس کے بارے میں حتمی تفصیلات عام ہوئی ہیں۔ میڈیا کا رَج البتہ پہلے ہی لگ گیا ہے۔
  6. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    بارش کے باعث میچ روکنے پڑے۔ میچز کا باقی حصہ کل کھیلا جائے گا۔
  7. یاز

    جاپانی اور اردو

    نانی آپ نانا بار جاپان گئے ہیں یا اِچی بار ہی؟
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے۔ اس کی نسبت رونالڈو اور میسی نے فیڈرر جیسا طویل کیریئر پایا ہے۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    ہمیں تو جیرارڈ ہی یاد ہے۔
  10. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    چائے کے وقفے پہ ویسٹ انڈیز 153 پہ 5۔
  11. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تاریخِ انسانی کے عظیم ترین جنگی واقعات میں سے ایک "آپریشن وار لارڈ" کی شروعات کو آج 74 سال ہو گئے۔
  12. یاز

    لینکس کیا ہے؟ یہ ونڈو سے کیوں بہتر ہے؟ آپ کو لینکس کیوں استعمال کرنا چاہیے؟ ویڈیو گائیڈ

    شکریہ جناب۔ بس ہمارے سوالات سے تنگ نہ آنے کے لئے ہمت درکار ہو گی۔
  13. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    چیز بھی آؤٹ۔ ویسٹ انڈیز 147 پہ 5۔
  14. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    شان ہوپ بھی فقہ فورٹیہ میں شامل۔
  15. یاز

    لینکس کیا ہے؟ یہ ونڈو سے کیوں بہتر ہے؟ آپ کو لینکس کیوں استعمال کرنا چاہیے؟ ویڈیو گائیڈ

    بہت سالوں سے لینکس انسٹال کرنے کا ارادہ کیا ہوا تھا، لیکن سستی آڑے آئی۔ اب لگتا ہے کہ انسٹال کرنی ہی پڑے گی۔
  16. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    وہاں بارش کم اور ہلکی برف باری زیادہ ہوتی ہے۔
  17. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    اور ایسے شہزادے بھی دیکھے جنہوں نے پرچہ آؤٹ کروا لیا، لیکن اس کو حل کرنے میں ناکامی کے بعد کسی لائق کلاس فیلو کو محرمِ راز بنا کر اس سے پرچہ حل کروایا، اور پھر اس کی بوٹی بنائی۔
  18. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    چراپونجی میں ہوئے لگ رہے ہیں۔
  19. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    پھر بارش۔
Top