اتحادی افواج نے 6 جون 1944 کو انگلینڈ والی سائیڈ سے نارمنڈی کے ساحل پہ لینڈنگ کی تھی۔ یہ دوسری جنگِ عظیم کا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔
مزید تفصیل ذیلی ربط پہ
Normandy landings - Wikipedia
میں اکثر سوچتا ہوں کہ فیس بک اور ٹویٹر وغیرہ ہماری قوم کے لئے نہیں بنے۔ پھر خیال آتا ہے کہ یہ تو شاید بنے ہی ہمارے جیسوں کے لئے ہیں۔
ویسے جنت کے دریاؤں والی کہانی نئی نکلی ہے شاید۔