مجھے تو کل والا ایک جھلک میں ہی سمجھ آگیا تھا ۔ جیسے اپنے ملک کا ہی ہو۔
البتہ آج کا پہلا اندازہ مطلوبہ ملک کا پڑوسی ملک نکلا اس لیے دوسرا تیر نشانے پر لگ گیا۔
پرسوں والا البتہ کافی مشکل کہہ سکتے ہیں ۔
بہر حال نقشے کے بغیر صرف چند مشہور ممالک ہو سکتے ہیں ۔