ویسے نو جوانی کے دور مین ہمیں ان خاتون کے کچھ مقالہ جات (اقبالیات کی دلچسپی کے ضمن میں ) اور ایک آدھ لیکچر دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا ، اور ہم ان سے واقعی بہت متاثر تھے ۔
ماضی کی کچھ مدھم سی یادوں میں سے ہی کچھ یاد پڑتا ہے کہ انہوں نے اقبال کے مرد مومن کے لیے رابعہ بصریہ کی عمدہ مثال عمداََ پیش کی...