نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سحرم روی چو ماهت شب من زلف سیاهت به خدا بی‌رخ و زلفت نه بخسبم نه بخیزم مولینا تیرا ماہ جیسا رخ میری صبح ،اور تیری سیاہ زلف میری شب ہے ۔ واللہ !میں تیرے رخ و زلف کے بنا نہ میں اٹھتا ہوں نہ سوتا ہوں ،
  2. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    قدحی دارم بر کف به خدا تا تو نیایی هله تا روز قیامت نه بنوشم نه بریزم مولینا میں ہاتھ میں پیالہ تھامے کھڑا ہوں اور بخدا جب تک تو یہاں آنہ جائے ہر گز تب نہ میں یہ جام پیوں گا اور نہ ہی یہ جام زمین پر گراؤں کروں گا
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے بھی موٹر سائیکل بہت پسند ہے۔
  4. سید عاطف علی

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    یہ سکہ ہے جو ہمارے بازاروں میں چلتا ہی بہت ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (91) اُردل 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟦🟦🟧🟧 https://urdle.chaoticity.com
  6. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Wordle 298 3/6 ⬛🟩⬛🟩⬛ 🟩⬛🟩⬛⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩
  7. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #82 4/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩⬛➡️ 🟩🟩🟩🟩🟨↗️ 🟩🟩🟩🟩🟨⬆️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  8. سید عاطف علی

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    یہ بات تو درست نظر نہیں آتی ۔ کیا اس سے پہلے کوششیں نہیں ہوئیں اور ناکام نہیں ہوئیں ؟ یعنی اس بار انہیں کامیاب کیوں ہونے دیا گیا ؟
  9. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (90) اُردل 5/7 ⬛🟧⬛⬛ ⬛⬛🟦⬛ ⬛⬛⬛🟧 ⬛⬛⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  10. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #81 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr :)
  11. سید عاطف علی

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    یہ بات تو
  12. سید عاطف علی

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    ایک سوال یہ بھی ہے کہ جو اپوزیشن ساری کی ساری اس حکومت کو پہلے دن سے ہی تسلیم نہیں کرتی تھی وہ ساڑھے تین سال تک کیوں اکٹھے نہ ہو سکی ۔
  13. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Wordle 296 5/6 ⬛⬛⬛🟩⬛ ⬛⬛⬛⬛🟩 🟩⬛⬛⬛⬛ ⬛🟨⬛⬛🟨 🟩🟩🟩🟩🟩
  14. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (89) اُردل ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧🟧⬛⬛ https://urdle.chaoticity.com
  15. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #80 1/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr زیک بغیر نقشے کے آج بھی ۔
  16. سید عاطف علی

    تو گر امروز بیرون آئی از خود ، نیست فردائی

    تو گر امروز بیرون آئی از خود ، نیست فردائی
  17. سید عاطف علی

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    عمران والےخط کو بالکل ہی اہمیت کیوں نہ دی گئی ؟ یہ بات تو اس کی درست لگتی ہے کہ دیکھتے تو سہی کہ اصل میں تھا کیا ؟
  18. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #79 4/6 (100%) 🟩🟩🟨⬛⬛↗️ 🟩🟩🟩🟩🟨⬇️ 🟩🟩🟩🟩🟨↙️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب کا کوئی منسٹر فروخت ہوا کہ نہیں ۔
  20. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سنگ هم به حال من‌ گریه‌ گر کند بر جاست بی‌تو زنده‌ام یعنی ، مرگ بی‌اجل دارم ابولمعانی مرزاعبدالقادر بیدل اگر پتھر بھی میرے حال پر روئیں تو حیرت کی بات نہیں کیونکہ میں تمہارے بن زندہ ہوں اور بے موت مردہ ہوں
Top