دو تین سال کرونا کے عالمی معیشتی اثرات کے باعث معاشی کار کردگی کا عمومی موازنہ آسان نہیں ہو گا۔گزشتہ حکومتوں سے ۔
میرے مشاہدے کے مطابق یہاں سعودیہ میں بھی کافی مہنگائی دو سالوں میں ہوئی ہے (شاید کوئی 75 فیصد تک)۔ جو پچھلے بارہ سالوں میں نہیں دیکھی گئی ۔