آپ کی محنت ایک طرف لیکن محترم آپ کو کوئی اختیار حاصل نہیں تھا کہ آپ میرے نام کا اس بُری طرح سے بیڑہ غرق کرتے اور نا میرا آپ کے ساتھ ایسا کوئی مذاق تھا یا ہے ۔ مذاق اپنی جگہ ہوتا ہے لیکن ہر جگہ ہر کسی کے ساتھ ہر قسم کا مذاق نہیں کرنا چاہئے ، بہت سے لوگ ہر طرح کا مذاق پسند نہیں کرتے ۔آپ اس محفل کے...