کس معاملے میں لالہ ؟ کیا پرندوں کے معاملے میں ؟ پرندوں کے معاملے میں آپ کی ہم خیال ہیں لیکن یہ ممکن ہے مجھے پرندوں کے بارے میں آپ جتنا علم نہیں ہو۔ ہاں البتہ آج میں دوپہر میں سوئی تو ببہت ہی خوبصورت قسم کا طوطا میری خواب میں آیا تھا ۔ اس کے سر پر دل کی شکل کا تاج سا بنا تھا ، کچھ سنہری ، کچھ...