اگر آپ خدا سے دعا کریں کہ اے اللہ جو تو چاہتا ہے ہمیں وہی عطا کر وہی ٹھیک ہے ‘یہ ٹھیک نہیں ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ اللہ آپ کو فقیری عطا کر دے جبکہ آپ کی سی ایس ایس افسر بننے یا بڑا افسر بننے کی خواہش ہے۔آپ ڈپٹی کمشنر کی جگہ ٹاؤن ہال میں کلرک لگ جائیں۔اللہ سے یہ دعا کریں کہ اے اللہ مجھے ڈپٹی کمشنر بھی...