کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ہائیں یہ آپ کس کی طرح بول رہے ہیں بھیا؟
اور آپ نے ناں کتنا کھانا کھایا؟
یہ ناں ہم ناں۔۔۔ ایک تھیں ہماری ننھی پری ناں تو ہم انھیں کی طرح بول رہے ہیں۔ :) :) :)
اور ناں ہم نے ناں ایک تندوری روٹی اور ناں ڈھیر سارا قیمہ کریلا کھایا۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top