جب شاہ منصور کو سولی پر کھینچ دیا - جسم کو جلا دیا - خاکستر کو دریا ( دجلہ ) میں بہا دیا -
تو دریا جوش میں آگیا -
لوگوں نے امام محمد کو خبر دی -
امام صاحب دجلہ کے کنارے آئے اور کہا !
" منصور ہماری بات غور سے سن - ہم جانتے ہیں کہ تو طریقت میں سچا تھا ، لیکن ہمارا قلم بھی اگر خلاف شرع...