تلاش کا عمل بھی خوب ہے- لوگ نیلے آسمان پر عید کا چاند تلاش کرتے ہیں-
قدموں کا نشان دیکھ کر چور کا کھوج لگاتے ہیں-
کلائی ہاتھ میں لے کر معدے کے اندر حدت تلاش کرتے ہیں-
...
کھنڈرات دیکھ کر پرانے لوگوں کا چلن ڈھونڈتے ہیں-
شادی کے لئے اچھی نسل تلش کرتے ہیں-
خوش وقتی کے لئے اچھا جسم تلاش...