نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    آپ جو بلند حوصلہ ہیں !

    I am thankful to all of you .
  2. ناعمہ عزیز

    صبر دے جو تیرے نیڑے کر دے.

    صبر دے جو تیرے نیڑے کر دے.
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    Well its really a usefull information for me, but let me tell you that i have not tha password of Admin account. So i am helpless in this regard.
  4. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    "دیمانش کے شیخ فرمایا کرتے تھے کہ حسن ایک خوبی ہے اور عشق ایک جوہر ،بشرطیکہ کہ دونوں راز ہو کر رہیں اور سوائے خدا کے کسی کو ان کا علم نہ ہو ۔ اپنے عشق کا اظہار کرنا گویا ایمان والوں کا ساتھ چھوڑ کر بھک منگوں کے ساتھ ملنا ہے اور بھک منگے تو لاکھوں ہزاروں قدم قدم پر "ہاتھ پھیلائے نظر آتے ہیں ۔ ان...
  5. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    آپ کے صاحبزادے نے آگے بڑھ کر وصیت کی درخواست کی تو فرمایا: "ساری دنیا نیک چلن اور اعمال صالحہ کی کوشش کرتی ہے لیکن تمھیں علم حقیقت حاصل کرنی چاہیےکیونکہ علم حقیقی کا ایک نقطہ بھی تمام اعمال صالحہ پر بھاری ہے " نوٹ: منصور جلاح کے تزکرے سے اقتباس از اشفاق احمد، سفر در سفر
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    I don't know how to install lala.. And even i can't install because am using User account not Admin .
  7. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    تو آپ (منصور حلاج) نے فرمایا: " سب سے بڑا اخلاق جفاے مخلوق پر صبر کرنا اور الله کو پہچاننا ہے- جس طرح بادشاہ ہر لمحہ ہوس ملک گیری میں مبتلا رہتے ہیں- اسی طرح ہر لمحہ ہم مصائب کے طالب رہتے ہیں-" پھر زمین کی طرف نظریں جھکا کر کہنے لگے: " ذات خداوندی جس پر منکشف ہونا چاہتی ہے، تو ادنی سی شے سے لے...
  8. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    لوگوں نے اونچی آواز میں پوچھا کہ اپنے موافقوں اور مخالفوں کے بارے میں تمھار اکیا خیال ہے فرمایا (منصور حلاج) "میرے موافقوں کو کم از کم ایک اجر تو ضرور ملے گا کہ وہ مجھ سے حسن ظن رکھتے تھے لیکن میرے مخالفوں کو دو ثواب حاصل ہوں گے کہ وہ قوت توحید میں اور شریعت پاک میں سختی میں خائف رہتے ہیں ۔ اس...
  9. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    در اصل مرد کا مرد کو اور عورت کا عورت کو سہارا دینا بڑا ناگوار گزرتا ہے - جن لوگوں نے زندگی میں آپ کو سہارا دیا ہو یا آپ پر احسان کیا ہو ، وہی آپ کو سب سے زیادہ برے لگتے ہیں - اور آپ ان کی جان کے دشمن بن جاتے ہیں - سہارا لینے کے لیے آپ کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ آپ کمزور ہیں ، اور آپ کو کسی...
  10. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    اس وقت شبلی نے بڑی عاجزی سے پوچھا "تصوف کسے کہتے ہیں" فرمایا (منصور حلاج) یہ جو تم دیکھ رہے ہو یہ تصوف کا ادنی ترین درجہ ہے ، کیونکہ اعلی ترین درجے سے تو کوئی واقف ہی نہیں - ہماری تو یہاں تک پہنچ کر روح فنا ہو جاتی ہے ۔ پھر فرمایا "خدا کی یاد میں دنیا و آخرت کو فراموش کر دینے والا ہی واصل الی...
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    No thats the problem actually.
  12. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    اس قوم کو علم و حکمت کی کیا قدر جو مہنگا جوتا خرید کرنے میں فخر اور سستا کتاب لینے میں دقت محسوس کرے - ایسا کیوں نہ سمجھا جائے کہ اس قوم کو کتابوں سے زیادہ جوتوں کی ضرورت ہے - ( امر جلیل )
  13. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    I am trying to overcome it. Its just because of anxiety .
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    I am fine lala, how are you ? I don't know what the problem is ???? There is no option of urdu language in my computer .
  15. ناعمہ عزیز

    Ameen

    Ameen
  16. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    Well am already suffering from seevere headache so unable to think about anything.
Top