واہ جی۔۔۔ اب جوابات بھی آپ کی مرضی کے دیں۔ سچ سے بالکل ہی منہ موڑ لیں کیا۔۔۔ :)
آپ خود کیوں نہیں لکھتیں؟ آپ لکھیں بلکہ۔ تاکہ ہم جیسے مبتدیان کچھ سیکھ سکیں۔۔۔
مذاقانہ و انکسارانہ و شاپرانہ و آلکسانہ
غیر متفق پہلی بات سے
دوسری بات یہ کہ استثنیٰ صرف خوشی میں حاصل نہیں ہوتا۔ غمی میں بھی حاصل رہتا...