جی بالکل۔ لیکن وہ پانی سالٹ مائنز کی وجہ سے نمکین ہے۔ کوئی بھی ایسا پانی جس میں نمکیات وافر مقدار میں ہوں۔ جلدی امراض کے لئے بےحد مفید رہتا ہے۔ یہ جو نیلا واہن اپنے آب شفا چشمے کے لئے مشہور ہے۔ (جس پر ہم گئے نہیں۔) اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ اس پانی میں نمکیات وافر مقدار میں ہیں۔ یہ جو تین چشمے...