نتائج تلاش

  1. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    اور ہیلپ کی جیت۔
  2. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    چیمپئن شپ پوائنٹ
  3. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    ہارنے سے ذرا پہلے سٹیفنز کی بیداری۔
  4. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    ہیلپ جیتا ہی چاہتی ہے۔
  5. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ہولڈر اور پاول پاول پیٹنے کا آغاز کر چکے۔ امکان ہے کہ لنچ پہ یا اس سے قبل ہی ڈکلیئر کر دیں۔
  6. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    چلتا تو ہے، لیکن ویسا نہیں۔
  7. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    تیسرے سیٹ میں تو ہیلپ ہلنے نہیں دے رہی حریف کو۔
  8. یاز

    عام لطیفے

    ہمیں تو آپ کی وساطت سے ہی پڑھنے کو ملی ہے۔
  9. یاز

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    ہمارے معاشرے میں مذہب کے لبادے میں لپیٹ کر تحریر لکھنا سیف پلے سمجھا جاتا ہے۔ ایسا ناول جس کی ہیروئن باپردہ، پابندِ صوم و صلوٰۃ اور صالحہ ہو، وہ بہت عمدہ ناول سمجھا جاتا ہے۔
  10. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ویسٹ انڈیز 168 پہ 5۔
  11. یاز

    عام لطیفے

    واہ واہ جناب۔ کیا کہنے۔
  12. یاز

    ریحام خان کے اپنی کتاب کے بارے میں ”ہم سب“ کو ایکسکلوسیو انکشافات

    ہم سمجھ گئے۔ پس ناگفتنی کو بے گفتنی ہی رہنے دیجئے۔
  13. یاز

    ریحام خان کے اپنی کتاب کے بارے میں ”ہم سب“ کو ایکسکلوسیو انکشافات

    پروازِ تخیل کو بروئے کار لائیں۔
  14. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    چوتھے دن کے کھیل کا آغاز۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اللہ رے معصومیت جرنیل صاحب کی۔ غلطی سے کہا!!!!! غلطی سے کہا باہر بھجوانے میں راحیل شریف کا کردار ہے ، اقدام وزیر داخلہ اور وزیراعظم کا تھا، پرویز مشرف
  16. یاز

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    کیا کسی نے جاسوسی ڈائجسٹ میں چھپنے والا طویل سلسلے وار ناول شکاری پڑھا ہے؟
  17. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    جی جی وہی تو۔ اس لئے ہم نے بھی ناگفتنی کو بےگفتنی رہنے دینا مقدم جانا۔
  18. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    واپسی پہ سنگاپور یا تھائی لینڈ میں ایک ہفتہ ٹرانزٹ لے کر اس سب کا کفارہ ادا کر لیجئے گا۔ پھر دوسرے ملک آپ کو ہاتھوں ہاتھ قبول کریں گے۔
  19. یاز

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    طالوت کا پہلا حصہ پڑھا تھا۔ یہ وہی جن والا ناول ہے نا؟ یہ واقعی دلچسپ اور ہلکا پھلکا ناول تھا۔
Top