نتائج تلاش

  1. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    شاید وزن پورا کرنے کے لئے الف گرا دیا گیا ہے۔
  2. یاز

    مبارکباد خلیل بھیا کو چھ ہزاری منصب مبارک ہو!

    بہت بہت مبارک ہو محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ڈھول والے کا پھر سے چل پڑا ہے۔
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوائی کی دکان پہ لے جا کر قواعد و ضوابط بتائیں گے جناب۔ نانا جی کے لئے فاتحہ خوانی بھی کر لیں گے۔
  5. یاز

    آج کی تصویر

    The "lost" Supper جیسی!
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب! حروفِ تہجی کی ترتیب تو ملحوظ رکھئے کہ رسمِ لڑی ہے۔
  7. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کوئٹہ کی نسبت ترکی جانے کے امکانات بہرحال زیادہ ہی ہوں گے۔
  8. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی جی وہی، چائنہ مارکیٹ والا۔ اب تو مزید چار پانچ شاخیں بھی کھل چکی ہیں۔
  9. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اوہ اچھا۔ یہ بھی لسی نما ہوتا ہے کیا؟
  10. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ترکی گئے تو انشاء اللہ ضرور کھائیں گے۔
  11. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دوغ بر گردنِ راوی والا؟
  12. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری: دو پراٹھے، دال ماش، شامی کباب، چائے۔
  13. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت دنوں بعد ب پہ ہماری باری آئی ہے۔
  14. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    آج کے دن کا کھیل ختم۔ سری لنکا 176 پہ 3۔ اگر سری لنکا ہمت دکھا سکی تو کل کا دن بہت دلچسپ اور سنسنی خیز ہو سکتا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کھپے۔
  15. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    روشن سلوا نے عجیب و غریب کیچ پکڑا دیا۔ 175 پہ 3۔
  16. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    اگر یہ شراکت مزید پچاس ساٹھ رنز جوڑ جائے تو ویسٹ انڈیز کافی حد تک بیک فٹ پہ آ سکتا ہے۔
  17. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    سری لنکا 160 پہ 2۔ ہنوز 293 رنز مزید درکار ہیں۔
  18. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    سری لنکا کا محدود اٹیک جاری۔
  19. یاز

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    وقتِ ثانی بوقتِ آسانی آ سکتا ہے۔
  20. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان 10 میں سے 5 عمران خان صاحب خود ہیں کیا؟
Top