نتائج تلاش

  1. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    لنکا تقریباً ڈھا لی گئی ہے۔
  2. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    اور وہی ہوا۔ چندی مل بھی فقہ فورٹیہ میں شامل۔ 44 رنز پہ آؤٹ۔
  3. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    نڈال نے دوسرا سیٹ چھ ایک سے جیت لیا۔
  4. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    چندی مل بھی 40 کراس کر چکے۔ پس وکٹ کی آمد آمد متوقع است۔
  5. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یہ گرمی زیک صاحب کے ارادے سرد کرنے میں ناکام رہے گی۔
  6. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    ابتدائی سخت مقابلے کے بعد اب نڈال پوری طرح میچ پہ حاوی۔
  7. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    چھ چار سے پہلا سیٹ نڈال کے نام۔
  8. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    نڈال پہلا سیٹ جیتنے کے قریب۔ سیٹ پوائنٹ پہ۔
  9. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    سری لنکا 79 پہ 4۔
  10. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کھجور، روح افزا، دہی بھلے، پکوڑے۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    مزید کوشش بھی کیجئے بھائی۔
  12. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    نڈال اور ڈیل پوٹرو کا سیمی فائنل جاری۔
  13. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مہا بھارت لاکھوں برس پرانی ہے کیا؟
  14. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چہار سُو اقوال زریں بھی خوب لکھے ہیں۔
  15. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    لاکھوں سال تو بہت ہی زیادہ ہوتے ہیں۔
  16. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سنتوشی ٹیلر کے نام سے گماں ہے کہ شاید یہ بھارت دیش کا اشتہار ہے۔
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    کیوں نہ اس سلسلے کو مزید آگے بڑھایا جائے۔ سوال: آج ایک پرانے دوست سے ملاقات ہوئی۔ اس کی خوش لباسی و امارت نے تو ہمیں ایسا حیران کر دیا کہ بیان سے باہر ہے۔
  18. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اب یقین تو ہونے سے رہا، تاوقتیکہ قابلِ قبول شہادتیں مہیا کی جائیں۔
  19. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یہ کیا چیز ہوتی ہے جناب؟
  20. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    قوی امکان ہے کہ یہ کپڑوں کی بابت ہی کہا گیا ہو۔
Top