زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
جی جی۔ ہمارے ہاں مون سون سب سے آخر میں پہنچتا ہے۔
یاز
Post #2,424
جون 9، 2018
فورم:
گپ شپ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
اتنی شدید گرمی میں تو دو بھی بہت کافی ہیں۔
یاز
Post #2,421
جون 9، 2018
فورم:
گپ شپ
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں
سوال: ڈائٹنگ کا یہ مطلب تھوڑی ہے کہ ایک پزا کے بیس حصے کر کے اس میں سے ایک حصے کا چوتھائی کھا لیا جائے۔
یاز
Post #410
جون 9، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں
جواب درست ہے۔ یہ رہا انعام
یاز
Post #409
جون 9، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ناک موم کی بھی ہوتی ہے کیا؟
یاز
Post #14,238
جون 9، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
سین خے بھی ہزاری ہوگئیں، مبارک ہو
بہت مبارک ہو۔
یاز
Post #18
جون 9، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
سحری: دو پراٹھے، دال ماش، چائے۔
یاز
Post #2,419
جون 9، 2018
فورم:
گپ شپ
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں
سوال: برف فروش سے گرانی کا سبب پوچھا تو بولا کہ کیا کریں بھائی، گرمی کے باعث مانگ ہی اتنی بڑھ گئی ہے۔
یاز
Post #407
جون 9، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں
الف عین جواب بالکل درست ہے جناب۔ یہ رہا انعام
یاز
Post #406
جون 9، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
مینڈس جی دہری شتک جڑ دیں تو بچت ممکن است۔
یاز
Post #56
جون 9، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
ویسٹ انڈیز 89 پہ 3۔ مجموعی برتری 318 رنز ہو چکی۔
یاز
Post #54
جون 8، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
بہت ہی مقفعیٰ قسم کی سحر و افطار ہے جناب۔
یاز
Post #2,414
جون 8، 2018
فورم:
گپ شپ
اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟
ویسے سنی سنائی معلومات کی حد تک ہمیں انڈیا میں دارجلنگ سب سے عمدہ جگہ محسوس ہوئی ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں اس بابت؟
یاز
Post #371
جون 8، 2018
فورم:
اپنا اپنا دیس
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
دوسری وکٹ بھی گر چکی۔ 55 پہ 2۔
یاز
Post #53
جون 8، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سیاسی چٹکلے اور لطائف
ان سب سے ارفع کارنامہ تو یہ ہے (اگر سچ ہے تو) تحریک انصاف نے قوم کو حیران کر دیا، بغیر مانگے ن لیگ کی رہنما کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری کر دیا۔
یاز
Post #3,213
جون 8، 2018
فورم:
لطائف
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
پہلی وکٹ گر گئی۔ 36 پہ 1۔
یاز
Post #52
جون 8، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سیاسی منظر نامہ
ایک سے زیادہ حلقوں سے انتخاب لڑنے پہ پابندی تو شاید مناسب نہ ہو، لیکن جیت کی صورت میں ضمنی انتخاب کے اخراجات والی بات سے متفق۔
یاز
Post #111
جون 8، 2018
فورم:
سیاست
اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟
واہ جناب۔ ویسے پھر تو شملہ، اوٹی وغیرہ جانا چاہئے۔
یاز
Post #367
جون 8، 2018
فورم:
اپنا اپنا دیس
سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018
ویسٹ انڈیز بغیر کسی نقصان کے 23 رنز۔
یاز
Post #51
جون 8، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں
سوال: میڈیا نے بھی مذاق ہی بنا لیا ہے۔ ایک ہی جیسے الزام میں فلاں کو طعن و تشنیع فلاں کی آؤ بھگت، چہ معنی دارد۔
یاز
Post #403
جون 8، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top