نتائج تلاش

  1. یاز

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    کیسے ہیں جناب؟ کافی عرصے بعد دکھائی دیئے۔
  2. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    نیک کام میں دیر کیسی۔ بقول حافظ در کارِ خیر حاجتِ استخارہ نیست
  3. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    اس ریفرنڈم کا سوال ایسا تھا کہ جواب ناں میں ہو ہی نہیں سکتا تھا۔ عزیزی عارف کریم صاحب ہی ایسے سوال کا جواب ناں میں دینے کا حوصلہ رکھتے شاید۔
  4. یاز

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    ایم اے راحت صاحب کا طویل ناول صدیوں کا بیٹا پورا پڑھا تھا۔ ابتدا انتہائی شاندار تھی، لیکن کچھ آگے چل کے ناول کافی عجیب، یکسانیت کا شکار اور مضحکہ خیز سا ہو گیا تھا۔ اس کے علاوہ ان کے کچھ ناولوں کی کافی تعریف سنی ہے، لیکن پڑھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
  5. یاز

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    دیوتا تو تھی ہی، اس کے علاوہ ایک قسط والی کئی کہانیاں اس سے بھی بڑھ کر تھیں۔
  6. یاز

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    کیا سوشل میڈیا پہ بہت زیادہ ایکٹو اور بات چیت کرنے والے شخص کو بھی انٹروورٹ کی کیٹیگری سے نکالا جا سکتا یے؟
  7. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    ضیاء کے رہفرنڈم کو کیوں بھول گئے اور پھر مشرف نے بھی ریفرنڈم ہی کروایا تھا۔
  8. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    وہ کیا ہے کہ ان کا کچھ کرنے ہی والے تھے کہ اسی دوران ڈیم بنانے پڑ گئے ہیں اب۔
  9. یاز

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    دونوں ہی ڈائجسٹی کہانیاں لکھنے والے لکھاری ہیں، جن کی سنجیدہ اردو ادب میں زیادہ جگہ نہیں ہے۔ نیز محی الدین نواب صاحب کی بہت سی کہانیاں شدید بور ہوا کرتی تھیں، یعنی نہ ادب، نہ سسپنس۔
  10. یاز

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    کیا تو جا سکتا ہے۔
  11. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    لگتا تو یہی ہے، لیکن ایسا ایکسپیرئنس بیان کرتے ہوئے پہلی بار ہی دیکھا ہے۔
  12. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    مری سے مراد مری شہر نہی تھا ویسے۔ نتھیاگلی، ڈونگاگلی وغیرہ سب سے بہترین جگہیں ہیں۔
  13. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    اسی بات کو ایک اور زاویے سے بیان کیا جائے تو عمران خان نے خاصی عقل مندی (یا موقع پرستی) دکھاتے ہوئے زرداری کے زوال سے بھرپور فائدہ اٹھایا (خصوصاً پنجاب میں) اور اپنی پارٹی کو پہلی دو چوائسز میں لے آیا۔ اگر مثالیت پرست رہتا تو تیسری آپشن سے اوپر جانے کا سوال ہی نہ پیدا ہوتا۔
  14. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ سکول بھی مہابھارت کے وقت سے پڑھا رہا ہے شاید۔
  15. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    شاہ محمود قریشی تو ایک استعارہ ہی رہ گیا ہے اب۔ چند دن قبل جاوید چودھری کے کالم کے مطابق "ملک کا کوئی بھی ارب پتی اٹھتا ہے اور یہ سیدھا آپ کے ڈرائنگ روم میں جا بیٹھتا ہے"۔
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہونا کیا ہے جی۔ پلاؤ کھائیں گے احباب، فاتحہ ہو گا
  17. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہ تو افطاریء خوابیدہ ہے جناب۔
  18. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مصنوعی پھول؟
Top