نتائج تلاش

  1. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    سری لنکا ہمت کرے تو میچ آج ہی ختم ہو سکتا ہے۔
  2. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    پہلی وکٹ گر گئی۔ پریرا آؤٹ۔
  3. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    سری لنکا نے ہدف کا 3 فیصد بغیر وکٹ گرائے حاصل کر لیا۔
  4. یاز

    بارہ منٹ

    بالکل جناب۔ یہ تو آزمودہ بات ہے۔ غصے کی حالت میں کچھ دیر زبان پہ قابو رکھا جائے تو بہت سے مسائل پیدا ہونے سے بچت ہو جاتی ہے۔
  5. یاز

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    ایزی پیسہ بھی چلے گا۔
  6. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    ویسٹ انڈیز نے 452 کی برتری پہ اننگز ڈکلیئر کر دی۔
  7. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تصحیح کا شکریہ جناب۔ ہم نے تدوین کر لی ہے۔
  8. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وفا کنیم و ملامت کشیم و خوش باشیم کہ درِ طریقتِ ما کافری ست رنجیدن (حافظ شیرازی) ہم وفا کرتے ہیں، ملامت برداشت کرتے ہیں اور خوش رہتے ہیں۔ اس لئے کہ ہماری طریقت میں رنجیدہ ہونا کفر ہے۔
  9. یاز

    سالگرہ مبارک جناب۔

    سالگرہ مبارک جناب۔
  10. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    کھانے کے وقفے پر ویسٹ انڈیز 209 پہ 7۔ برتری 438 رنز۔
  11. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    پونٹنگ کے 100ویں میچ میں ایسا ہوا تھا شاید۔
  12. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ارے واہ جناب۔
  13. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: کھجور، روح افزا، پکوڑے، فروٹ چاٹ۔
  14. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    باقی کھلاڑیوں کا بھی چیک کرنا ہو گا، زیک صاحب کے ذیلی سوال کے جواب کے لئے۔
  15. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    لیکن اس ربط میں یہ عرصہ نہیں درج کہ کل کتنے عرصے تک نمبر ون رہیں گرینڈ سلیم کے بغیر۔ اس کا حساب لگانے کے لئے کچھ مزید کاوش کرنا ہو گی۔
  16. یاز

    ریحام خان کے اپنی کتاب کے بارے میں ”ہم سب“ کو ایکسکلوسیو انکشافات

    اصل میں یہ کہنا چاہا ہو گا کہ۔۔۔۔ میرے بچوں کو پدرانہ انداز میں ڈانٹا، وغیرہ۔
  17. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    اس سے شاید مدد ملے List of WTA number 1 ranked tennis players - Wikipedia
  18. یاز

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    پاول 88 رنز پہ آؤٹ۔ ویسٹ انڈیز 192 پہ 6 آؤٹ۔ برتری 421 رنز ہو چکی۔
  19. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    غالباً چوتھی کوشش میں
  20. یاز

    فرنچ اوپن 2018

    ہیلپ ان چند کھلاڑیوں میں شامل ہیں جو پہلا گرینڈ سلیم جیتنے سے پہلے ورلڈ نمبر ون پہ پہنچے۔
Top