نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    کیا کہنے رضوان ، بڑی بروقت اور خوبصورت پوسٹ کی ہے۔ میں تو خود بھی اس بات کے حق میں ہوں کہ آغاز کے ساتھ ساتھ ارتقا پر بھی زور قلم صرف کیا جائے۔ اب امید ہے کہ باذوق ، زیف ، شاہد ، تفسیر یا کوئی اور صاحبِ علم آ کر اس گفتگو کو اور آگے بڑھائے گا۔
  2. محب علوی

    پاکستان میں براڈ بینڈ بینڈ وڈتھ ریٹ میں کمی

    طویل انتظار کے بعد بالآخر پی ٹی اے نے براڈ بینڈ کے لیے بینڈ وڈتھ کے ریٹ میں کمی کردی ہے۔ چند اہم نکات کا خلاصہ پیش کررہا ہوں پہلی نکتہ صرف پی ٹی اے کی حمد ہے اس لیے اسے اس کے حال پر چھوڑ کر اگلے نکتہ پر چلتے ہیں دوسرا نکتہ پی ٹی اے کے اختیارات اور فرائض پر مشتمل ہے جس پر زیادہ تردد کی...
  3. محب علوی

    آپس کی باتیں

    بس 14 اور پیغامات کی دوری پر ہے ایک شاندار منزل :D
  4. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    دس ہزار والے بھی شرطیہ مزہ آئے گا ، اب ساڑھے نو کو بھول بھی جائیں :wink:
  5. محب علوی

    کچھ فورم کے سٹائل کے متعلق۔۔

    نہ صرف شاکر کے شہر کے ہیں بلکہ شاکر کو اچھی طرح سے جانتے بھی ہیں۔ :)
  6. محب علوی

    اگر تم ساتھ رہو

    بہت عمدہ شاکر ، دیر سے سہی مگر درست آئے ہو اور خوب چیز ساتھ لائے ہو۔
  7. محب علوی

    اب کس نے آنا ہے؟

    بہت عمدہ گانا ہے شمیل ہے ، اپ لوڈ کرنے کا ارادہ ہے کیا ۔ چائے بھی اکیلے اکیلے پی رہے ہو ۔ اب قیصرانی
  8. محب علوی

    حاضری لگائیں

    ماشٹر جی نہیں آئے تو میں آ جاؤں
  9. محب علوی

    آپس کی باتیں

    شمشاد جلدی جلدی 21 پیغام اور کر دیں ، ایک مسئلہ ہوگیا ہے :)
  10. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی کیا آپ بتائیں گے کہ ایک اچھے اینٹی وائرس میں کیا کیا خوبیاں ہوتی ہیں۔
  11. محب علوی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    قیصرانی اس پر کافی گفتگو ہوچکی ہے اور اس پر کہیں اور بات کرلیں گے کیونکہ اس پر فی الوقت بات کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
  12. محب علوی

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    شاہد ، یار تم یہ بات کرنے سے پہلے ذرا اپنی روش پر غور کرلیتے تو نہ کہتے :wink: خود ایڈیٹر ہو اور مجال ہے جو کبھی ایک مضمون بھی پوسٹ کیا ہو ، نہیں کوئی سیکھ لیتا تمہارا مضمون یا خبریں پڑھ کر ، کر دیا کرو کبھی کچھ معلوماتی پوسٹ :P
  13. محب علوی

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    نبیل میں اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ صرف لنک دے دیا جائے کیونکہ میں خود بی بی سی پر ہفتوں بعد جاتا ہوں اور جانتا ہوں کہ سب لوگوں مختلف سائٹس پر نہیں جاسکتے اور نہ ہی کسی کے پاس اتنا وقت ہوتا ہے کہ وہ ساری سائٹس پر جاکر پڑھ سکے ۔ لنک دینے سے وہاں شاید ہی کوئی جائے اور جب حوالہ آجاتا ہے تو پھر کیا...
  14. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    میں آگیا ہوں جی اور ابھی کچھ دیر میں کھولنے والا ہوں ، کسی اور نے نہیں کھولنا ہے ۔
  15. محب علوی

    سوئٹزرلینڈ بمقابلہ یوکرائن

    میرا خیال ہے ورلڈ کپ کا سب سے غیر دلچسپ مقابلہ تھا اور حد سے زیادہ بور۔ سوئٹزر لینڈ نے تو حد کردی یعنی پینلٹی ککس پر بھی گول نہ کرکے گول نہ کرنے کی قسم نبھا دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاباش
  16. محب علوی

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    مثبت تنقید کے ساتھ ساتھ حوصلہ افزائی جاری رکھنی چاہیے کیونکہ ابھی یونیکوڈ اردو کی فورمز پنگوڑے میں جھولے لے رہی ہیں اور ایک دوسرے کی مدد سے ہی یہ ترقی کی منازل تیزی سے طے کریں گی۔ اس سے باقی فورمز بھی رومن اردو سے تحریری اردو کی طرف آتے جائیں گے۔
  17. محب علوی

    جاوا سیکھنا چاہتا ہوں؟؟؟

    ابو بکر آپ نے سی اور سی پلس پلس میں کام کیا ہے تو یقینا C++ How to Program by Deitel and Deitel سے واقف ہوں گے ، انہی مصنفین کی جاوا پر بھی کتاب ہے جو سی پلس پلس کے ساتھ موازنہ بھی کرتے ہوئے آپ کو جاوا سکھا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ جاوا سیکھنے کے لیے java.sun.com بہترین سائٹ ہے جہاں...
  18. محب علوی

    فورم صحیح چل رہی ہے!

    مجھے سے دو تین بندے پوچھ چکے تھے کہ اردو محفل ڈاؤن کیوں ہے اور میں یہی سمجھا کہ پھر کوئی ہیکرز کا حملہ ہوا ہے ۔ ویسے اگر سائٹ ڈاؤن ہو تو جیسے بعد میں ایک پیغام پوسٹ کردیا گیا تھا ویسا کردینا چاہیے اور چند دوستوں کو میل کردینی چاہیے تاکہ وہ باقی لوگوں کو بتا سکیں۔
  19. محب علوی

    ’کیسی ہیں‘

    عمدہ تحریر تھی ، شکریہ شاہ جی۔
  20. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    شمشاد آپ فکر نہ کریں ، دس ہزار پر ساری کسر نکالتے ہیں۔ میری درخواست ہے کہ دس ہزار پیغامات پر دھاگہ کھلونے کا مجھے دیا جائے۔
Top