نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نزد طبيب رفتم خنديده اينچنين گفت درد تو درد عشق است هرگز دوا ندارد غلام‌نبی عَشقَری میں طبیب کے پاس لے کر گیا تو اس نے ہنس کریوں کہا یہ درد تو عشق کا دردہے اور اس کی کوئی دوا نہیں ہوا کرتی
  2. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہر چيز در شكستن فرياد می برآرد اما شكست دلها ہرگز صدا ندارد غلام‌نبی عَشقَری ہر شے کے ٹوٹنے پر فریاد کی صدا آتی ہے لیکن دل کے ٹوٹنے پر کوئی صدا نہیں آتی
  3. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چہ نیرنگ است بیدل برق دیرستان الفت را کہ من می سوزم و بوئے تو می آید ز داغ من ابو المعانی مرزا بیدل عشق کے عالم کی بجلیوں کے بھی کیا کیا عجیب جلوے ہیں کہ وجود تو میرا جلتا ہے اور میرے داغ سے بو تیری آتی ہے
  4. سید عاطف علی

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    دو تین سال کرونا کے عالمی معیشتی اثرات کے باعث معاشی کار کردگی کا عمومی موازنہ آسان نہیں ہو گا۔گزشتہ حکومتوں سے ۔ میرے مشاہدے کے مطابق یہاں سعودیہ میں بھی کافی مہنگائی دو سالوں میں ہوئی ہے (شاید کوئی 75 فیصد تک)۔ جو پچھلے بارہ سالوں میں نہیں دیکھی گئی ۔
  5. سید عاطف علی

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    لیکن مجھے تو وزیر اعظم کی خاتون کے لیے ہی عجیب لگتا ہے یہ لقب ۔بھلا اول کس حساب سے ہو گئی ؟ نہ جانے کس وجہ سے وضع کیا گیا ہے یہ نام ۔ویسے کچھ واقعاتی یا تاریخی وجہ ہو گی کوئی ۔ مغربی دنیا میں بھی ایسا ہے ؟
  6. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (95) اُردل 6/7 ⬛🟧🟦⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛🟧 ⬛⬛⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  7. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Wordle 302 6/6 ⬜⬜🟨⬜⬜ ⬜⬜⬜⬜⬜ 🟨🟨⬜🟨⬜ ⬜🟨⬜⬜⬜ 🟨🟨🟩🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  8. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #86 5/6 (100%) 🟩🟩🟩🟨⬜➡️ 🟩🟩🟩🟩⬜↘️ 🟩🟩🟩🟩🟨↘️ 🟩🟩🟩🟩🟨↘️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  9. سید عاطف علی

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    اس پر سرخ نشان لگایا کیجیے۔
  10. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Wordle 300 5/6 ⬛⬛⬛🟨⬛ ⬛🟩⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛🟩 🟩⬛⬛🟩⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩
  11. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (93) اُردل 4/7 ⬛🟧🟧⬛ 🟧⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  12. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #84 4/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩⬛⬅️ 🟩🟩🟩🟩⬛↙️ 🟩🟩🟩🟩🟨⬇️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  13. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ترک سود و سودا کن قطع هر تمنا کن مي خور و طرب ها کن من هم اين عمل دارم ابولمعانی مرزاعبدالقادر بیدل نفع و نقصان اور خوہشات کے جنون کو چھوڑ دو بس می نوشی کی موج کرو میں خود بھی یہی کرتا ہوں
  14. سید عاطف علی

    لکھا جو خط تجھے وہ عمران ۔۔

    زبر دست زیک بھائی ۔۔۔۔ مجھے لگا کہ یہ کافی کلیدی پوائنٹ ہے اس پورے قصے میں اور اس کی روشنی میں متعلقہ سفارتکار ایک واحد شہادت ہے جسے پاکستان بلا کر فی الفور عدالت میں پیش کیا جانا چاہیئے اور معاملے کے مضمرات کی اہمیت کو طے کیا جانا چاہیئے ۔ میری رائے ۔
  15. سید عاطف علی

    لکھا جو خط تجھے وہ عمران ۔۔

    واقعی میں نہ صرف کنفیوز بلکہ مشتاق بھی ہوں کہ یہ تحریری دستاویز بین الممالک تعلقات میں آخر کس حد تک اہمیت رکھتی ہے ۔ کیا اسے ملکی خود ارادیت میں اس حد تک مداخلت یا قومی سالمیت کے خلاف سازش یا حملہ تصور کیا جاسکتا ہے ؟
  16. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Wordle 299 5/6 🟨⬛🟨⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟨🟨⬛ ⬛⬛⬛🟨🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  17. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    #Worldle #83 3/6 (100%) 🟩🟩🟩🟩⬜↗️ 🟩🟩🟩🟩⬜➡️ 🟩🟩🟩🟩🟩🎉 https://worldle.teuteuf.fr
  18. سید عاطف علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (92) اُردل 3/7 ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟧⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  19. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہ کہ با نور چراغ تہ دامان سازیم طاقت جلوۂ سینا نہ تو داری و نہ من اقبال ہمارے لیے یہی کافی ہے کہ ہم کسی چراغ کے سائے میں بیٹھ جائیں کیونکہ جلوء طور سیناء کی تاب لانا نہ تو تیرے بس کی بات ہے نہ میرے
Top